میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

ان شاء اللہ میں ضرور بتادوں گا کہ یہ کیسے ممکن ہے...
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

السلام علیکم
عتیق بھائی آپ کی ویڈیو کا انتظار ہے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

السلام علیکم
اشفاق بھا ئی اور عتیق بھائی کیا آپ ان کے ریٹس بتا سکتے ہیں
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... =TL-WN722N
اور
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... TD-W8951ND
ڈیسکٹاپ کیلئے یہی بہتر رہیں گے نا ؟؟؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

[link]http://www.tp-link.com/en/products/deta ... TD-W8951ND[/link]


اس کے ریٹس تو معلوم کرنے ہونگے...........پھر ہی میں آپ کو بتادونگا..........انشا ء اللہ......



توسیرے یہ جو یوایس بی والا وائی فائی اڈاپٹر اپ بتارہے ہیں اگر اپ کے وائی فائی سگنل گھر کے اندر تین یا چار فیصد ہوتا ہے تو میں سمجھ تا ہوں بہتر ہے ورنہ تومشکل
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

[quote="فہیم"]السلام علیکم
عتیق بھائی آپ کی ویڈیو کا انتظار ہے[/quote]


میرے بھائی میں تو کافی جلدی کا انظار کرہا ہوں...............لیکن میں ویڈیو کچھ کچھ حصے بےکار ہے جس کی وجہ سے اس کو ایڈٹ کرنا پڑھ رہا ہے..................میں ویڈیو میں کمتاسیہ اسٹوڈیو استعمل کرتا ہوں جس میں ایم پی فور فورمیٹ نہیں ہے............جبکہ کےلائٹ کوڈیک بھی انسٹال کیا ہے........کوئی دوسرا ویڈیو ایڈیٹر تلاش بھی کرہا ہوں..........اور ہوسکتے ویڈو ہی نیو بناکر اپلوڈ کردونگا.............بس کچھ مزید انتظار کریں...............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

توسیرے یہ جو یوایس بی والا وائی فائی اڈاپٹر اپ بتارہے ہیں اگر اپ کے وائی فائی سگنل گھر کے اندر تین یا چار فیصد ہوتا ہے تو میں سمجھ تا ہوں بہتر ہے ورنہ تومشکل
ّٰیعنی یہ یو ایس بی والا بیکار ہے ؟ تو پھر کونسا بہتر رہے گا ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

میں تو بھیا........ایکسس پوئنٹ لگا رہا ہوں 300 ایم بی پی ایس والا

[link]http://www.tp-link.com/en/products/deta ... tl-wa801nd[/link]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

اس ایکسس پوائنٹ میں RJ45 کیبل لگائیں گے آپ ؟
آپ کا تو فاصلہ زیادہ ہے اس لیے آپ یہ لگا رہے ہو گے. مجھے تو صرف 50 میٹر ہی کافی ہے
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

فہیم wrote:اس ایکسس پوائنٹ میں RJ45 کیبل لگائیں گے آپ ؟
آپ کا تو فاصلہ زیادہ ہے اس لیے آپ یہ لگا رہے ہو گے. مجھے تو صرف 50 میٹر ہی کافی ہے

جی ہاں RJ45 ہی لگتا ہے ایک کمپنی کی طرف سے دیا جانے والا ڈیوائز کی طرح کام کرتا ہے.........
میں نے بہت سے لوگوں کو یوایس بی 150 ایم بی پی ایس والا یوزر کو دیتے دیکھا ہے...........اکثر سے میں نے کچھ نہ کچھ شکایتیں سنی ہیں.........اور میں نے سب کو ایکسس پوئنٹ لگانے کہاں ہے......اسی وجہ سے آپ کو بھی ایکسس پوئنٹ لگانے کہتا ہوں.......................

باقی اگر آپ اپنا نیٹ ورک 50 میٹر تک ہی رکھنا چاہتے ہیں تو الگ بات بہت سے بہتر سروس ہوگی یوزر بھی خوش ہونگے اور نقصان سے بھی بچے روگے بس اس بات کو ذہن میں رکھو......
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by بلال احمد »

عتیق بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو.

امید ہے آپ اس فیلڈ میں مزید بہت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہت آگے نکل جائیں‌گے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

جزاک اللہ بلال بھیا.............بہت بہت شکریہ....... مزید دعاوں کی درخواست ہے.........


پاکستان میں 3 گیگاہڈز کی تو اجازت ہی نہیں.........................میں تو بولیٹ کے چینل تبدیل کرتے کرتے تھک گیا ہوں................................ be;at;in;g;
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

السلام علیکم
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... =TL-WN722N
یہ یو ایس بی لی ہے ونڈو سیون میں تو درائیور انسٹال کرنے سے خود بخود کام کرنے لگ جاتی ہے.
لیکن ایکس پی میں اس کی سیٹنگ کرنی پڑتی ہیں. میں نے بہت کوشش کی ہے مجھ سے ایکس پی میں کونیکٹ نبہیں ہو سکی.
عتیق بھائی کیا آپ اس کی سیٹنگ بتائیں گے ؟ یا کوئی اور بھائی جو یہ استعمال کر چکا ہو وہ بتائے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

فہیم wrote:السلام علیکم
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... =TL-WN722N
یہ یو ایس بی لی ہے ونڈو سیون میں تو درائیور انسٹال کرنے سے خود بخود کام کرنے لگ جاتی ہے.
لیکن ایکس پی میں اس کی سیٹنگ کرنی پڑتی ہیں. میں نے بہت کوشش کی ہے مجھ سے ایکس پی میں کونیکٹ نبہیں ہو سکی.
عتیق بھائی کیا آپ اس کی سیٹنگ بتائیں گے ؟ یا کوئی اور بھائی جو یہ استعمال کر چکا ہو وہ بتائے ؟
فھیم. اسکی انسٹالیشن تو بہت ہی آسان ہے، بس اس 722n کے ڈرائیور اور سافٹ وئیر سب سے پہلے سسٹم میں انسٹال کر لیں، اور پھر اس وائرلیس یو ایس بی کو سسٹم میں ڈال لیں، بس یہ خودکار طریقے سے سسٹم میں انسٹال ہو جائے گی. پھر کیا ہے، بس اسکا استعمال شروع کر دیں. میرے پاس بھی یہی وائرلیس یو ایس بی ہے، اور میں یہ جواب بھی اُسی کو ذریعے کنیکٹ ہو کر دے رہا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

اشفاق علی wrote:
فہیم wrote:السلام علیکم
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... =TL-WN722N
یہ یو ایس بی لی ہے ونڈو سیون میں تو درائیور انسٹال کرنے سے خود بخود کام کرنے لگ جاتی ہے.
لیکن ایکس پی میں اس کی سیٹنگ کرنی پڑتی ہیں. میں نے بہت کوشش کی ہے مجھ سے ایکس پی میں کونیکٹ نبہیں ہو سکی.
عتیق بھائی کیا آپ اس کی سیٹنگ بتائیں گے ؟ یا کوئی اور بھائی جو یہ استعمال کر چکا ہو وہ بتائے ؟
فھیم. اسکی انسٹالیشن تو بہت ہی آسان ہے، بس اس 722n کے ڈرائیور اور سافٹ وئیر سب سے پہلے سسٹم میں انسٹال کر لیں، اور پھر اس وائرلیس یو ایس بی کو سسٹم میں ڈال لیں، بس یہ خودکار طریقے سے سسٹم میں انسٹال ہو جائے گی. پھر کیا ہے، بس اسکا استعمال شروع کر دیں. میرے پاس بھی یہی وائرلیس یو ایس بی ہے، اور میں یہ جواب بھی اُسی کو ذریعے کنیکٹ ہو کر دے رہا ہوں.
اشفاق بھائی ون سیون پر تو ایسے ہی ہوا ہے لیکن ایکس پی پر ایسے کونیکٹ نہیں ہو رہی.
کیا آپ ٹیم ویور سے سمجھائیں گے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

جی بالکل میں حاضر ہو. جب بھی آپ چاہیں تومیں اپکو ٹیم ویور سے اسکی انسٹالیشن سیکھا دونگا. انشاءاللہ

اور ایک اور بات میرے پاس بھی گھر میں ونڈوز ایکس پی ہی ہے، لیکن وہ سروس پیک 3 کے ساتھ سسٹم میں انسٹال ہے، کوشش کریں کہ آپ بھی سروس پیک 3 کو پہلے سسٹم میں انسٹال کرلیں، اور پھر اسکے بعد اس وائرلیس یو ایس بی کی انسٹالیشن کریں. اُمید ہے اس سے اپکا یہ مسلہ بہ خوبی حل ہو جائے گا. اگر پھر بھی مسلہ وہی رہا تو پھر میں ٹیم ویور کے ذریعے خود اسکو چیک کروالونگا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

محترم فہیم بھیا.................جب آپ ڈرائور کررہے ہیں تو پھر اس کو کنکیٹ ہوجانا چاہیے......اگر اپ کی راوٹر میں میک فلٹریشن نہیں ہو تو..............صرف پاسورڈ ہوتو اپ پاسورڈ انٹرکریں اور کنکٹ ہوجائے............اور اگر رواٹر میں IP بینڈنگ رکھی ہو تو بھی کنکٹ نہیں ہوگا کیوں کے اس یو ایس بی کو آپ کے رووٹر نے کوئی بھی IP نہیں دی ہے.......اگر کسی ایکسس پوئنٹ سے کنکٹ کررہے ہیں اس میں بھی میک فلٹریشن ہوگی تو بھی کنکٹ نہیں ہوگا .........


ونڈوز 7 میں اس کا ڈرائور بلٹ ان ہے جبکہ ایکس پی یا پھر دوسرے آپریٹنگ سسٹم میں نہیں ہے........بس اسی وجہ سے 7 میں آسانی سے کنکٹ ہوجاتا ہے.جبکہ ایکس پی میں نہیں ‌ہوتا.........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

شکریہ آپ دونوں بھائیوں کا اب مسئلہ حل ہو گیا ہے. اصل میں میں سیٹنگ یوزر گائیڈ کی طرح کر رہا تھا جبکہ سیٹنگ تھوڑی مختلف تھیں.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

الحمد اللہ................چلو اچھی بات ہے..........حل تو ہوا !
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

عتیق بھای آُ پ کی ویڈیو کا انتظار ہے . کیا ابھی تک اس کو ایڈٹ نہیں کیا ؟
موجو
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sat Aug 15, 2009 10:45 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by موجو »

السلام علیکم
عتیق بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے
براہ کرم ایک ہم جیسے مبتدیوں کے اس کا مکمل پراسیس لکھ ماریں
Post Reply

Return to “تصاویر”