میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

[center]Image

Image

Image

Image[/center]


یہ نیٹ ورک تقریبا 90 فیٹ کی بلندی تک ہوگی انشاء اللہ.............اور اس میں ایج پی 2 بلیٹ لگایا ہے اور ساتھ ساتھ ٹی پی لنک کا انٹینا.............جو کہ 800 میٹر تک وائی فائی سروس فراہم کرتی ہے..
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

:clap: v;g
a.a
عتیق بھائی اسمیں جناب اپکا جو ایکسٹرنل روٹر ہے، وہ کون سا استعمال کر رہیں ہیں، اور اگر آپ چاہیں تو اسکو اس سے بھی زیادہ ایریا تک بڑھایا جا سکتا ہے، جسکے لئے اپکو اسی طرح کے اور ایکسٹرنل ڈیوائسز دوسرے جگہوں پر لگانا ہونگے، اور اسکے لئے اپکو میک فلٹر کی سیکورٹی اپنانا ہوگی، کیونکہ پاسورڈ کو تو باآسانی ہیک کیا جاسکتا ہے، پاسورڈ توڑنے کے لئے ایک سافٹ ویئر استعمال ہوتا ہے، جسکا نام SLAX ہے، اسلئے میرا مشورہ ہے، کہ سیکورٹی جتنی اچھی ہوگی، اتنی ہی آپ کا یہ نٹورک دیرپا رہے گا، اور اسکے علاوہ اگر آپ چاہتے ہیں، کہ تمام دوستوں کو سپیڈ بہترین ملے، تو میرا مشورہ ہے، کہ اسمیں ٹورنٹس کے لئے استعمال ہونے والے پورٹس اور اور یوٹیوب کے ائی پی ایڈریس بلاک کرنا ہونگے، تاکہ سپیڈ تمام استعمال کرنے والوں کے پاس بہترین رہے،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

ایک سوال اسمیں استعمال ہونے والا انٹینا کتنے DBI کا ہے، کیونکہ آج کل مارکیٹ میں 12 اور 15 DBI کے انٹیناز آ رہے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
مبارک ہو عتیق.
عتیق الرحمن سکول کی باقاعدہ تعلیم میں انڈر میٹرک ہیں. انگلش تو دور کی بات اردو بھی بس گزارا ہے. اس کے باوجود اس ذہین نوجوان نے بہت بڑے بڑے کارنامے کر دکھائے.

عتیق نے خود لکڑی کاٹ کر ایگزہاسٹ کا پنکھا لیا اور اپنا دیسی روم کولر بنایا.
پی ٹی سی ایل والوں کی ڈیوائس کھول کر اسے اپنی مرضی سے تبدیل کر دیا.
ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا.
اور اب اس نے اپنی وائے فائے انٹرنیٹ سروس بھی شروع کر دی.

عتیق جیسے نوجوانوں کو صرف راستہ دکھایا جائے تو یہ منزل خود تلاش کر لیتے ہیں.
اللہ عتیق کو مزید ترقی عطا فرمائے اور اسے دین متین کی خدمت کے لئے قبول فرمائے (آمین)
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by رضی الدین قاضی »

مبارک ہو عتیق بھائی
[center]Image[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ اللہ آپ کو مزید ترقی دے
بس زرداری سے خود بچنا پڑے گا آپ کو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by رضی الدین قاضی »

میاں محمد اشفاق wrote:ماشااللہ اللہ آپ کو مزید ترقی دے
بس زرداری سے خود بچنا پڑے گا آپ کو

زرداری سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے

زر کا انتظام کرنا ہوگا.
[center]Image[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

السلام علیکم
عتیق بھائی اس کی کچھ تفصیل بتائیں.
آپ کا کتنا خرچہ ہوا ہے.کتنے کلائنٹ کو یہ سروس دی ہوئی ہے.آپ کونسا نیٹ پیکج استعمال کر رہے ہیں .لوڈ بیلنسر استعمال کر رہے ہیں یا کوئی اور چیز. وغیرہ وغیرہ.؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by اضواء »

:clap: :clap: بہت خوب zub;ar v;g

اللہ سبحانہ آپ کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب بنائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

جزاک اللہ .
اللہ آپ لوگوں کو جزائے خیر دے..............
سر نے تومیری کچھ زیادہ ہی تعریف کردی.........سر یہ سب آپ کی خدمت اور دعاوں کی بدولت مل رہی ہے ورنہ اپ تو جانتے ہیں ہے کہ میں‌ کہاں تھا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
باقی تمام بھائیوں کا بھی بہت بہت شکریہ .............................اللہ آپ لوگوں کو اپنے اپنے کام میں‌ مزید ترقی سے ہمکنار کرے اور اپ لوگوں کے تصور سے بھی زیادہ آپ لوگوں کو عطاء کرے...کیوں کے اس خالق کائنات کے دولت میں کمی نام کا کوئی تصور ہی نہیں....................



اشفاق بھیا ایکسٹرنل راوٹر لینک سیس کا ہے E1000 جوکہ IP کو بانئڈ کرنے کے لیے لگایا ہے تاکہ تمام یوزر کی ڈیواز میں وہ IP ملے جو میں اسائن کروں............جو کہ لوکل ایریا کنکشن میں موجود ہوتا ہے.............

اینٹینا 15 DBI کا ہے ا

میک فلٹریشن ہی کی ہے پاس ورڈ آپشن نہیں‌ رکھا ہے..........

جبکہ ابھی تک دوسے یوزر کو میں نے کوئی ڈیواز نہیں دی کیوں کہ جب تک میں اس میں ptlink 5210 لگا کر اس کو ریپٹر نہ بنا لوں کیوں کے یہ ایک سیکٹر اینٹیا کی طرح کام کرتا ہے اور اس سے سگنل کی پرفارمنس بڑھ سکتی ہے.................


فہیم بھیا...........................اس میں تقریبا خرچہ ہے
2.4GHZ کا hp2 bullet جو ہے وہ 14000 کا لیا تھا...........
اور 15 DBI کا اومینی اینٹینا تقریبا 4000 کا لیا تھا............
پھر لیک سس E1000 کا راوٹر 6000 کا لیتا تھا........
باقی چھوٹی موٹی لوازمات کے ساتھ مجھے 28000 سے 30000 تک کا خرچہ آیا ہے..........اب تک

اس کے علاوہ پی ٹی سی ایل کا 2 MB والا پیکج ہے فل حال جو کہ ابھی تک مخصوس یوزر کے درمیان ہے جیسے ہی مزید بجٹ ملے گا میں اس میں یوزر کے لیے مزید اضافی کام کرونگا.........


لوڈ بلیسر کی ضرورت تو مجھے محسوس نہیں ہوئی ابھی تک..................



[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

میں نے ایک ویڈیو بھی بنائی ہے جو کہ جس میں اس میں‌ لگائے گئے مختلف کام ہے جسے آپ لوگوں یہ اندازہ ہوگا یہ کس طرح میں نے اس کو تنصیب کیا ہے..........ویڈیو تو بنا لی ہے اس کو ایڈٹ نہیں کیا ابھی تک انشاء اللہ کچھ ہی دن میں پیش کردونگا...............................

اور فہیم بھیا اس کی مکمل تفصیل بھی پیش کرنگا جو مجھے خود ضرورت محسوس ہورہی تھی تاکہ اگر اس میں کوئی کمی بیشی ہوتو میں اسے بھی پورا کرلوں...............

استعمال شدہ بھی کچھ اینٹینا اور ڈیوز ہے اگر کسی بھائی کو ضروت ہو تو بتا دیجئے گا..............

باقی دعا کی درخوست ہے..........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

[quote]فہیم بھیا...........................اس میں تقریبا خرچہ ہے
2.4GHZ کا hp2 bullet جو ہے وہ 14000 کا لیا تھا...........
اور 15 DBI کا اومینی اینٹینا تقریبا 4000 کا لیا تھا............
پھر لیک سس E1000 کا راوٹر 6000 کا لیتا تھا........
باقی چھوٹی موٹی لوازمات کے ساتھ مجھے 28000 سے 30000 تک کا خرچہ آیا ہے..........اب تک[/quote]

عتیق بھائی، میرے حساب سے اس پر اپکا خرچہ کافی سے زیادہ ہے، یہ ڈیوائسزز اپکو کافی مہنگے فروحت کئے گئے ہیں، اور یاد رہے، TP-link5210 کی قیمت یہاں پشاور میں ڈیلر پرائس میں 4300 ہے، اور یہ انٹینا میرے خیال سے 2600 کا آج کل آ رہا ہے، اور اس کے لئے اپکو TP-link 5110g یہاں اس انٹینا کے ساتھ لگانا چاہئے اِسکی قیمت تقریبا 2600 روپے ہے یہاں پر، اور باقی کے جگہوں پر یہی 5210g کو استعمال کیا جا سکتا ہے، 5110g اس لئے کے ، کیونکہ اس کے ساتھ یہ 15dbi کا انٹینا ہے، تو اس وجہ سے یہ ریڈیس میں بہترین کام کرے گا، اور اپکو 5110g اس انٹینا کے ساتھ ہی اُوپر ایک بکس میں لگانا ہوگا، اور اسکو پاور PoE کے ذریعے دینا ہوگا، یہ تو رہے میرے مشورے، کیونکہ میں نے خود یہاں پر یہی سارا سیٹ اَپ کسی کے لئے کیا ہوا ہے، اس پر خرچہ کم ہے، باقی آپ خود سے سمجھ دار ہیں.

وسلام.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

عتیق wrote:

استعمال شدہ بھی کچھ اینٹینا اور ڈیوز ہے اگر کسی بھائی کو ضروت ہو تو بتا دیجئے گا..............

/size]
ڈیوائسز کونسی استعمال والی ہیں ؟
مجھے فی الحال وائی فائی موڈیم + ADSL اور ڈیکسٹاپ کیلئے یو ایس بی وائی فائی سٹک چاہئیے.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

کا hp2 bullet جو ہے وہ 14000 کا لیا تھا...........
اور 15 DBI کا اومینی اینٹینا تقریبا 4000 کا لیا تھا............
پھر لیک سس E1000 کا راوٹر 6000 کا لیتا تھا........
باقی چھوٹی موٹی لوازمات کے ساتھ مجھے 28000 سے 30000 تک کا خرچہ آیا ہے..........اب تک

اس کے علاوہ پی ٹی سی ایل کا 2 MB والا پیکج ہے فل حال جو کہ ابھی تک مخصوس یوزر کے درمیان ہے جیسے ہی مزید بجٹ ملے گا میں اس میں یوزر کے لیے مزید اضافی کام کرونگا.........
اتنا خرچہ کیا ہے آپ نے اور کنکشن بھی صرف 2 ایم بی کا ہے تو سپیڈ بھی کم ہوگی.
اور آپ کو فائدہ کتنا ہوگا ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

جیسہ کے میں نے کہا کے فل حال مخصوص دوستوں کے درمیان نیٹ ورکنگ ہورہی ہے اسی وجہ سے ابھی تک یوزر نہیں رکھاے ہیں..........


میں نے ایچ پی 2 لگایا جس وقت جب یہ نیا نیا آیا تھا.......................
Image

پھر اس کی قیمت میں کافی نمایا کمی آئی ہے اور اب یہ نیو 9500 کا مل رہا ہے.
جبکہ اس کا انٹینا جب اس کی قیمت 4000 تھی میں نے لیا تھا.......................اب تو کافی حد تک اس میں بھی کمی آگئی ہے.......
Image

لنک سس E1000 بھی اس وقت نیا نیا تھا................6000
Image
میں میرے ایک خاص دوست نے دلیا تھا جبکہ بڑی بڑی نیٹ ورک کی شورم میں اس کی قیمت 7300 تھی..............
آپ جو 5210g کہ رہے ہیں یہ تو ایک یوزر ڈیوائز کی جگہ کام آسکتی ہے..........ایک ایکسس پوئنٹ ہے......جبکہ میرے خیال میں جو انٹٰنا اور بلویٹ یہ ایک ہی کافی ہے 1000 یا پھر 800 میٹر تک وائی فائی کے لیے

یوزڈ دیواز میں بلولیٹ اومنی اینٹیا دو wa500G ایکسس پوئنٹ ہے جبکہ یوایس بھی والی ڈیوائز تو میرے ذاتی اسعتمال میں ہے .........اگر اپ کراچی میں ہوتے تو لینے کا فائد ہ ہوتا..............

باقی رہا فائدہ کا سوال میرے بھائی اگر میں 50 یوزر بھی رکھ لوں اور فی کس 500 چارجس لو تمام پیکج انلیمیٹڈ دو جو دوسرے بڑی بڑی کمپنیاں نہیں دیتی تو 25000 تو ویسے ہیں آرہے ہیں.....نیٹ میں سروس 756 کے بی میں یوٹیوب بھی چلتی ہے اور ٹی وی چینلز بھی آسانی سے چلتے ہیں......اور یہ اسپیڈ ایک ایم بی کہلاتی ہے پی ٹی سی ایل میں بھی جبکہ تمام نیٹ ورک میں بھی......ڈاونلوڈ سے لیکر اپ لوڈ سب اسی 500 میں ہے.....24 گھنٹے چلتی ہے......جبکہ ہمارے علاقے میں ہر دوسرا گھر کا فرد یہ تو سعودیہ میں بنگلادیش میں یہ پھردوسرے ممالک میں ہوتے ہیں........اورتمام تر باتیں نیٹ میں اسکائپ سے ہوتی ہے جو ماہانہ 500 میں خوشی وخرم سے دیتے ہیں.............بس میں تو بجٹ سے مار کھارہا ہوں.ورنہ تو کافی پہلے اس کا ارادہ کیا تھا..........جو مسلسل کوشش میں‌ لگا ہوا ہوں.


[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

اگر اپ کے وہاں کافی کم قیمت میں چیزیں مل رہی ہیں تو ان چیزوں کی قیمت معلوم کرلیں
3.0 ghz rocket
Image


3.0 جی ایچ زیڈ کا سیکٹر اینٹینا 90 ڈیگریز میں .............
Image

اور 3.0 جی ایچ زیڈ میں اومنی اینٹینا..............
Image

اگر وہاں اس میں نمایا کمی پائی گئی تو میں اسے وہی سے خرید کر منگوالونگا............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

باقی رہا فائدہ کا سوال میرے بھائی اگر میں 50 یوزر بھی رکھ لوں اور فی کس 500 چارجس لو تمام پیکج انلیمیٹڈ دو جو دوسرے بڑی بڑی کمپنیاں نہیں دیتی تو 25000 تو ویسے ہیں آرہے ہیں.....نیٹ میں سروس 756 کے بی میں یوٹیوب بھی چلتی ہے اور ٹی وی چینلز بھی آسانی سے چلتے ہیں......اور یہ اسپیڈ ایک ایم بی کہلاتی ہے پی ٹی سی ایل میں بھی جبکہ تمام نیٹ ورک میں بھی......ڈاونلوڈ سے لیکر اپ لوڈ سب اسی 500 میں ہے.....24 گھنٹے چلتی ہے......جبکہ ہمارے علاقے میں ہر دوسرا گھر کا فرد یہ تو سعودیہ میں بنگلادیش میں یہ پھردوسرے ممالک میں ہوتے ہیں........اورتمام تر باتیں نیٹ میں اسکائپ سے ہوتی ہے جو ماہانہ 500 میں خوشی وخرم سے دیتے ہیں.............بس میں تو بجٹ سے مار کھارہا ہوں.ورنہ تو کافی پہلے اس کا ارادہ کیا تھا..........جو مسلسل کوشش میں‌ لگا ہوا ہوں.
آپ کی بات شاید ٹھیک ہی ہو مگر 2 ایم بی 50 یوزر میں جب تقسیم ہوگی اور ایک ہی وقت میں سب یو ٹیوب یا اسکائپ چلا لیں پھر کیا ہو گا ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

جب 50 یوزر رکھونگا تو 2 ایم بی تھوری نہ ہوگا تب تو مجھ 6 یا پھر 8 ایم بی کرنا پڑھ گے گا.........ویسے بھی ٹرفیک کنٹرول آپشنز تو ہوتا ہی ہے اس کام کے لیے کہ لوڈ کو کنٹرول کرے...........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب عتیق بھائی

بھائی اسی طرح بجلی پیدا کرنے کا جگاڑ کر دیں تو سب کی دعائیں بھی ملیں گی اور ضرورت بھی پوری ہوگی.
[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “تصاویر”