میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by بلال احمد »

اور آہستہ مارئیے گا کہیں سر نہ پھٹ جائے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by یاسر عمران مرزا »

اشفاق بھائی کیا وائی فائی کا پاسورڈ بریک کرنے یا ہیک کرنے کا سافٹ وئر شئر کر سکتے ہیں، شاید یہ سافٹ کسی ٹورنٹ سائٹ سے مل جائے، مگر اس میں وائرس ہونے کا خدشہ ہے، اگر آپ کے پاس تسلی والا سافٹ وئر ہے تو شئر کردیں، اگر فورم پر شئر کرنےمیں‌مشکل ہو تو بذریعہ پی ایم بھیج دیں. شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by چاند بابو »

ہاں یار ایسا کوئی سافٹ وئیر ہے تو اس کی مجھے بھی ضرورت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

السلام علیکم.

ماجد بھائی اور عمران بھائی.

اسکے سافٹ وئیر کے متعلق تو اس پوسٹ کے پہلے پیج پر بات ہو چکی ہے. یہ ایک بوٹیبل آئی ایس او فائل ہے، اسکو ڈاون لوڈ کرکے آپ نے سی ڈی پر رائٹ کروا دینا ہے، اور سسٹم میں وائرلیس کارڈ کا ہونا ضروری ہے، بس اس سی ڈی کو سسٹم میں ڈالیں اور سسٹم کو سی ڈی سے بوٹ کر لیں. باقی اسکا انٹرفیس لائنکس کی طرح کا ہے. بہت ہی آسان ہے. ٹرائی کریں.
اور اسکے لئے اپکو میک فلٹر کی سیکورٹی اپنانا ہوگی، کیونکہ پاسورڈ کو تو باآسانی ہیک کیا جاسکتا ہے، پاسورڈ توڑنے کے لئے ایک سافٹ ویئر استعمال ہوتا ہے، جسکا نام SLAX ہے، اسلئے میرا مشورہ ہے، کہ سیکورٹی جتنی اچھی ہوگی، اتنی ہی آپ کا یہ نٹورک دیرپا رہے گا
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by میاں محمد اشفاق »

اشفاق بھائی کیا آپ ہمیں اس کا لنک دے سکتے ہیں کیونکہ SLAX کی کئی کٹیگری ہیں میری آپ سے اس بارے میں پہلے ہی تفصیل سے بات ہو چکی ہے مگر جو ہم نے ڈاونلوڈ کیا وہ SLAX ونڈو تھی اس میں بھی ہمارے‌آئی ٹی انجئینر نے کافی کوشش کی مگر نہیں ڈھونڈ سکا پھر اس نے مجھے ایک اور لنک دیا جو کہ SLAX کا ہی تھا براہ مہربانی اس کو چیک کر کے بتائیں کہ کیا یہ ٹھیک ہے ۔
شکریہ
[link]http://hackers001.blogspot.com/2011/09/ ... cd-31.html[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

جی بالکل یہی ہے، اسکو ڈاون لوڈ کرلیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by میاں محمد اشفاق »

اشفاق بھائی میں شکر گزار ہوں
مگر مجھے لگتا ہے مجھے مزید مدد درکار ہو گی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

اشفاق علی wrote::clap: v;g
a.a
عتیق بھائی اسمیں جناب اپکا جو ایکسٹرنل روٹر ہے، وہ کون سا استعمال کر رہیں ہیں، اور اگر آپ چاہیں تو اسکو اس سے بھی زیادہ ایریا تک بڑھایا جا سکتا ہے، جسکے لئے اپکو اسی طرح کے اور ایکسٹرنل ڈیوائسز دوسرے جگہوں پر لگانا ہونگے، اور اسکے لئے اپکو میک فلٹر کی سیکورٹی اپنانا ہوگی، کیونکہ پاسورڈ کو تو باآسانی ہیک کیا جاسکتا ہے، پاسورڈ توڑنے کے لئے ایک سافٹ ویئر استعمال ہوتا ہے، جسکا نام SLAX ہے، اسلئے میرا مشورہ ہے، کہ سیکورٹی جتنی اچھی ہوگی، اتنی ہی آپ کا یہ نٹورک دیرپا رہے گا، اور اسکے علاوہ اگر آپ چاہتے ہیں، کہ تمام دوستوں کو سپیڈ بہترین ملے، تو میرا مشورہ ہے، کہ اسمیں ٹورنٹس کے لئے استعمال ہونے والے پورٹس اور اور یوٹیوب کے ائی پی ایڈریس بلاک کرنا ہونگے، تاکہ سپیڈ تمام استعمال کرنے والوں کے پاس بہترین رہے،
السلام علیکم
اشفاق بھائی میک فلٹر سیکیورٹی کیسے لگائی جائے گئ. میرے پاس یہ مو ڈیم ہے. TP-Link Model TD-w8951ND
میک فلٹر سیکیورٹی کا تفصیلی ٹیوٹوریل بنا دیں تو زیادہ بہتر رہے گا .
اس کے علاوہ ایک اور پرابلم ہے. وائی فائی سپورٹڈ کوئی بھی لیپ ٹاپ جس پر ونڈو ایکس پی انسٹالڈ ہو اس پر وائی فائی کنیکٹ نہیں ہوتا. اگر پاس ورڈ ہٹا دیں تب کنکیٹ ہو جاتا ہے.پاس ورڈ لگا ہوا ہو تو صرف ڈٹیکٹ تو کرتا ہے کنیکٹ نہیں ہوتا؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

فہھیم a.a
میک فلٹر کی ویڈیو کے لئے آپکو تھوڑا سا انتظار کرنا ہوگا، اور باقی وائرلیس پاسورڈ کے لئے آپ
WPA-PSK اتنٹیکیشن کو استعمال کریں. نیچے دی گئی تصویر میں آپ ملا حظہ کر سکتے ہیں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

اشفاق علی wrote:فہھیم a.a
میک فلٹر کی ویڈیو کے لئے آپکو تھوڑا سا انتظار کرنا ہوگا، اور باقی وائرلیس پاسورڈ کے لئے آپ
WPA-PSK اتنٹیکیشن کو استعمال کریں. نیچے دی گئی تصویر میں آپ ملا حظہ کر سکتے ہیں.

Image
وعلیکم السلام
ٹھیک ہے میں ویڈیو کا انتظار کر رہا ہوں.
وائرلیس پاسورڈ کے لئے wpa2-psk اتھنٹیکیشن استعمال کر رہا ہوں.
Image
لیکن آپ نے ہی تو کہا ہے یہ طریقہ سیکیور نہیں ہے اس لیے میک فلٹر یوز کرنا چاہتا ہوں.
اس کے علاوہ وہ لیپ ٹاپ والا جو مسئلہ ہے اس کا کیا حل ہے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

یہی حل ہے نہ لیب ٹاپ کے لئے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

اشفاق علی wrote:یہی حل ہے نہ لیب ٹاپ کے لئے.
یعنی WPA2-PSK کی بجائے WPA-PSK استعمال کروں ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by علی خان »

جی ہاں
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by فہیم »

میرے علاقے میں ایک بندے نے وائی فائی نیٹ ورک بنا رکھا ہے جس کی رینج 15 کلومیٹر ہے. جس پر اس کا کرچہ 45000 روپے ہوا ہے. اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس نے کوئی سرور سسٹم بنا یا ہوا ہے .اس کی کل اپنی سپیڈ 1 ایم بی ہے . جبکہ اس کے کلائنٹ کی تعداد 12 ہے جس میں سب کو ایک ہی وقت میں 65 کے بی سے 80 کے بی تک سپیڈ ملتی ہے. یہ کس طرح ممکن ہوا ہے؟ اور اسی سرور سسٹم سے وہ ہر یوزر کو کنٹرول کرتا ہے یعنی اگر کوئی پےمنٹ نہ دے رہا ہو تو اس کو آف کر دہتا ہے.یوزر نیم اور پاس ورڈ بھی اسی میں بناتا ہے.
جیسے ہئ برائوزر کھولیں اس کا ایک اشتہاری پیج ظاہر ہوتا ہے جس میں یوزر نیم اور پاس ورڈ کا آپشن ہوتا ہے.ویسے کوئی پاس ورڈ نہیں ہے وائی فائی کنکٹ تو ہو جاتا ہے پر نیٹ نہیں ملتا .
وہ اپنا یہ سرور ٹاءپ سسٹم کسی کو بھی نہیں دکھاتا .
مین پیج یعنی اس کا اپنا اشتہاری پیج پر یہ ایڈریس ہوتا ہے
www.login.crystalnetworks.org/login
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عتیق »

بھائی 15 کلو میٹر رینج کےلیے اس فرد نے سیکٹر انیٹنا لیگا ہے ............... اسی سے لونگ ریج کور ہوتا ہے.
کسی بھی یوزر کو بنڈ کرنا اور اسکو ٹریف کنٹرول میں ایڈ کرنا یعنی، کے بی ،ایم بی، کی سرور دینا....... کوئی یونیک آئی پی دینا جس سے وہ لوکل ایرایا میں شامل ہوسکے......سروس کو معطل کرنا اور پھر ضرورت پر بحال کرنا ......کسی مخصوص پاسورڈ سے کھولنا ...... میک فلٹریشن سے بینڈ کرنا ........... میک سے ہی سرور بند کرنا.......... یہ سب کے سب سرور کرتا ہے .سرور 2003 2008 آیزا سرور اور دیگر بہت سے سرور آپریٹنگ سیسٹم آتے ہیں یہ سب ایک وینڈوز کی طرح ہوتا ہے بس اس میں کچھ پرگرام انسٹال کررکے انہیں کنٹرول کرتا ہے........ اس کےعلاوہ بہت سے لوکل سرور سوفٹ وئیر بھی نیٹ سے ملتے ہیں جو یہ سہولت فراہم کرتی ہیں............قمیت دیکھو گے تو بھائی اس کام میں جتنی گھڑ ڈالو انتنا ہی میٹھا ہوگا .......... .
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by عمرفاروق »

بہت اچھی معلومات ملی ہے یہاں سے .
ویسے اردونامہ نام سے چھوٹا ہے پر کام اس کے بڑے بڑے ہیں .
:) :)
کوئی بھائی ہے مزید معلومات دینے کے لیے . میں سعودیہ میں
یہ سب لگانا چاہتا ہوں.
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے‌‌‌وائی فائی نیٹ ورک

Post by چاند بابو »

عمرفاروق wrote:بہت اچھی معلومات ملی ہے یہاں سے .
ویسے اردونامہ نام سے چھوٹا ہے پر کام اس کے بڑے بڑے ہیں .
:) :)
کوئی بھائی ہے مزید معلومات دینے کے لیے . میں سعودیہ میں
یہ سب لگانا چاہتا ہوں.
محترم عمر فاروق صاحب اردونامہ نام سے بھی چھوٹا نہیں ہے اور کام سے بڑا تو ہے ہی.
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ اردو کا پہلا فورم ہے جس کا مقصد پہلے دن سے آج تک صرف اور صرف علم پھیلانا ہے.
اور علم پھیلانا کوئی چھوٹا کام نہیں نبیوں والا کام ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”