Page 2 of 2

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 5:01 pm
by علی خان
Batch File کے متعلق اگر آپ گوگل میں سرچ کریں، تو آپکو کافی زیادہ معلومات مل جائیں گی. اور اگر وہ فائل اپکو درکار ہے، تو اپنا ای میل ایڈریس PM میں مہیہ کردیں، میں وہ فائل اپکو میل کروادونگا، اور حاص بات یہ ہے، کہ Batch File میں حسب منشاء تبدیلی بھی کرواسکتے ہیں،

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 5:05 pm
by فہیم
Pm کر دیا ہے اب یہ بتائیں بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 5:13 pm
by علی خان
اسکے لئے میں ایک ویڈیو ٹیوٹوریل بنوا کر یہاں شئیر کردونگا.

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 5:27 pm
by فہیم
اشفاق علی wrote:اسکے لئے میں ایک ویڈیو ٹیوٹوریل بنوا کر یہاں شئیر کردونگا.
شکریہ بھائی
مجھے اس ٹیوٹوریل کا شدت سے انتظار رہے گا میں نے کافی سسٹم پر ونڈوز کرنی ہیں .
اس کے بعد اگلا کام یہ کرنا ہے کہ کس طرح یو نیورسل ڈرائیور اس میں ایڈ کروں تاکہ ڈرائیور کی جھجھٹ بھی ختم ہو جائے .
ویسے میں نے ہائرن بوٹ سی ڈی سے کوشش کی ہے بوٹ ایبل dvd کی لیکن اس سے گھوسٹ ری سٹور نہیں ہو رہا باقی الٹا اس نے پارٹیشنز ہی ڈیلیٹ کر دی ہے .
پی ایم کیا یے آپ کو بیچ فائل سینڈ کر دیں

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 5:30 pm
by علی خان
گھوسٹ کی Batch Fileمیں نے اپکے ای میل ایڈریس پر بھیج دیا ہے.

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 6:55 pm
by چاند بابو
اشفاق بھیا آپ کے ٹوٹیوریل کا ہمیں بھی انتظار رہے گا۔

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 7:02 pm
by فہیم
اشفاق علی wrote:گھوسٹ کی Batch Fileمیں نے اپکے ای میل ایڈریس پر بھیج دیا ہے.
السلام علیکم

Batch File ابھی تک نہیں ملی ہے

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Wed Jul 27, 2011 7:51 pm
by فہیم
Image
اشفاق بھائی اس میں Local> Disk> To image آپشن کب استعمال کیا جاتا ہے ؟

Re: گوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ " حسب وعدہ حاضر خدمت ہے"

Posted: Thu Jul 28, 2011 10:26 am
by علی خان
یہ تب استعمال کیا جائے گا، جب آپ مکمل ہارڈ ڈرائیو کی امیج بنانے کا ارادہ رکھتے ہوں. اس سے آپ کے تمام ڈرائیو ، پارٹیشن اور اسمیں موجود ڈیٹا کا امیج بن جاتا ہے.