سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

Post by رضی الدین قاضی »

اللہُ اکبر
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

Post by چاند بابو »

اللہ سب سے بڑا ہے.

افتخار بھیا آپ کی تصویر بہت چھوٹی تھی جو پڑھنا مشکل تھا میں نے بڑی والی لگا دی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

Post by افتخار »

استاد جی تصویر نظر نہیں آ رہی.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ............
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

Post by عبیداللہ عبید »

ویسے اللہ کے پیغام بروں ،کچھ نیک بندوں‌اور شہدا کی لاشیں سلامت رہتی ہیں اس پر مجھے یقین ہے اور کوئی شک و شبہ نہیں ۔


لیکن ایک شخص سے میں نے سنا تھا کہ بعض جگہوں کی مٹی میں کچھ ایسی تاثیر پائی جاتی ہے جس سے لاش خراب نہیں ہوپاتی ۔

کیا یہ درست ہے ؟ اور اس نے کوئی حوالہ نہیں دیا تھا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

Post by چاند بابو »

ایسی کوئی بات میرے علم میں نہیں ہے۔
شاید کہیں ہو مگر سائنسی طور پر مٹی نباتات و جانوروں کے اجسام کو گلانے کی طاقت رکھتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودی عرب میں 150 سال پرانی لاشیں تازہ برآمد.

Post by عتیق »

اللہ اکبر
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “اردو کالم”