پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ

خلا میں جھانکئے اور دیکھئے انسان علم کی کس معراج تک جاپہنچا
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ

Post by میاں محمد اشفاق »

http://www.pakistankakhudahafiz.com/wor ... 00x300.jpg
http://i56.tinypic.com/2ylwoev.jpg
-----------------------------------------------------------
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=0xX5k9enX1M[/utvid]
-----------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------
http://media.brecorder.com/images/stori ... na_400.jpg
گیارہ اگست 2011 کو سپارکو SUPARCO (Space and Upper Atmosphere Research Commission) کے پاکستانی انجنیروں کی مشاورت سے چین کی کارپوریشن China Great Wall Industry Corporation (CGWIC),نے بنایا گیا ہے .
Paksat-1R پاک سیٹ ون پہلا پاکستان کے لیے خاص بنایا ہوا سیٹلائیٹ ہے جس کو چین کے سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے Xi Chang Satellite Launch Center, in Sichuan Province سے اڑایا گیا ،جس راکٹ سے اسے فضا میں پہنچایا گیا اس کا نام March 3B/E (Chang Zheng-3B/E) launch vehicle. ہے ،
اور یہ ایک طاقت ور راکٹ ہے جو اس کام کے لیے استعمال ہوتا ہے ،
سیٹالائیٹ اب اپنے مدار 38 درجے مشرق پر پہنچ چکا ہے اور اس سے پہلے اسی جگہ کرایہ پر لیا ہوا سیٹلائیٹ چل رہا تھا جو اپنی مدت پوری کر چکا تھا . پہلے سیٹلائیٹ کا نام بھی پاک سیٹ ون تھا ، اور اس کا بھی پاک سیٹ ون ہے مگر ساتھ آر لکھا گیا،،یعنی ریپلیسمنٹ ہے ،
اس میں تیس ڈیجیٹل ٹرانسپورڈر یا گروپ چینل ہیں ، جن میں سے 18 کے یو بینڈ اور 12 سی بینڈ کے ہیں .اس کے کنٹرول سنٹر کراچی اور لاہور میں بنائے گئے ہیں ،اس کے علاوہ اتصالات یعنی براڈ بینڈ کامونیکیشن اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ کا سب سے اعلی معیاری نظام بنایا گیا ہے ، اس کا نظام مکمل طاقت کے ساتھ جو کہ 10.5 کیلوواٹ ہے 15 سال تک چلنے کی گارنٹی ہے ،اس میں ٹیلیفون ، اور کمونیکیشن کا نظام ہے تین انٹینے سگنل وصول کرنے کے لیے ہیں اور دو ایریل سگنل کو واپس بھیجنے کے لیے ہیں ،کمونیکیشن کے جام ہونے کے خطرات سے نپٹنے کا نظام موجود ہے
45 سنٹی میٹر کے ڈش اس کے سگنل کو وصول کرنے کے لیے کافی ہے ،اور اس سیٹلائیٹ سے 150 سے 200 ٹی وی چینل چلانے کی صلاحیت ہے ،
سولر نظام کے لیے دو چھ میٹر لمبے بازو ہیں ، جن سے سیٹلائیٹ کو بجلی حاصل ہو گی ، اور اس کی گارنٹی لائف ٹایم دی گئی ہے ،
اللہ تعالی ہمارے ملک کو ترقی سے نوازے ، اور پاکستانی انجنیروں کو اپنا رول ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، اور ہم سب کے لیے خوشی کا باعث ہو۔۔۔۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ

Post by محمد شعیب »

کیا اس کام میں مزید کچھ پیش رفت ہوئی ؟
کیا پاکستان نے کوئی اور سیٹلائٹ خود پاکستان سے لانچ کیا یا نہیں ؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ

Post by یاسر عمران مرزا »

یہ ایک اچھی خبر ہے، یقیننا اس پر کافی خرچہ آیا ہو گیا، شئرنگ کا شکریہ.
Post Reply

Return to “سپیس سائنس”