نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط.

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط.

Post by افتخار »

[center]حقیقت تو اللہ تعالی ہی بہتر جانتاھے.لیکن [/center]

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط.

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
افتخار بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
ایک تھوڑی سی تصحیح کرنا چاہوں گا.
میرے خیال میں حضوراکرم sw: نے کوئی خط اپنے ہاتھ سے نہیں لکھا ہے.
انہوں نے صرف اپنی مہر خود لگائی ہے.
خط لکھنے کے لئے صحابہ کرام کی ڈیوٹی لگی تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط.

Post by افتخار »

معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ

سر جی علم میں کمی کی وجہ سے میں نے اوپر توٹ دیا تھا.کہ.

حقیقت تو اللہ تعالی ہی بہتر جانتاھے.لیکن
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط.

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:جزاک اللہ
افتخار بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
ایک تھوڑی سی تصحیح کرنا چاہوں گا.
میرے خیال میں حضوراکرم sw: نے کوئی خط اپنے ہاتھ سے نہیں لکھا ہے.
انہوں نے صرف اپنی مہر خود لگائی ہے.
خط لکھنے کے لئے صحابہ کرام کی ڈیوٹی لگی تھی.

ماموں پھر عنوان کی تبدیلی کا مشورہ بھی داغ دیتے نا!
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط.

Post by مدرس »

بلکل عنوان یہ ہونا چا ہیئے کہ آپ علیہ السلام کا خط امیر بحرین کے نام
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط.

Post by افتخار »

جزاک اللہ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط.

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “تصاویر”