ہاتھوں سے معذور امريکي بچي نے ہينڈ رائٹنگ مقابلہ جيت ليا

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ہاتھوں سے معذور امريکي بچي نے ہينڈ رائٹنگ مقابلہ جيت ليا

Post by محمد شعیب »

Image
فلاڈيلفيا…اين جي ٹي…امريکي رياست پين سلوانياميں پيدائشي طور پر دونوں ہاتھوں سے معذور ايک بچي نے ہاتھ سے لکھنے کے مقابلے ميں پہلي پوزيشن حاصل کر کے سب کو پيچھے چھو ڑ ديا. ايني کلارک نامي اس بچي نے قومي سطح پرخصوصي بچوں کے درميان منعقد کيے گئے سالانہ ہينڈ رائٹنگ کے مقابلے ميں اپني انگلياں اور ہاتھ نہ ہو نے کا روگ لگانے کے بجائے دونوں بازوؤں سے پنسل پکڑ کر تحرير لکھي.اس مقابلے ميں تما م بچوں کي لکھائي کو ديکھنے کے بعد ننھيAnnieکو نيشنل ايوارڈ کے ساتھ ساتھ ،ٹرافي اورايک ہزار ڈالر کي انعامي رقم کا حقدار ٹھہرايا گيا.دونوں ہاتھ نہ ہو نے کے باوجود يہ باہمت بچي اپنے تما م ذاتي کاموں کي انجام دہي کے ساتھ ساتھ سوئمنگ ،کمپيوٹر اور آئي پوڈ کابھي خود استعمال کر تي ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہاتھوں سے معذور امريکي بچي نے ہينڈ رائٹنگ مقابلہ جيت ليا

Post by اضواء »

:clap: :clap:

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ .........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہاتھوں سے معذور امريکي بچي نے ہينڈ رائٹنگ مقابلہ جيت ليا

Post by چاند بابو »

v;g v;g v;g v;g v;g
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہاتھوں سے معذور امريکي بچي نے ہينڈ رائٹنگ مقابلہ جيت ليا

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
Post Reply

Return to “متفرقات”