چند قدیم مگر نادر تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by اضواء »

ڈبل ڈبل شئیرنگ ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by چاند بابو »

v;g zub;ar
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by اضواء »

v;g zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by پپو »

v;g v;g
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by نورمحمد »

v;g
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by افتخار »

بہت شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by اضواء »

:clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by چاند بابو »

افتخار بھیا جی کیا اس دھاگے کا نام تبدیل کر کے قائداعظم کی قدیم تصاویر نہ رکھ دیں.
ارے یار اب بس کرو ایک ہی تصور چھتیس چھتیس بار شئیر کر چکے ہو آپ.
اب کچھ اور شئیر کرو یار خدا کے لئے ورنہ میں یہ دھاگہ بندہی کر دوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by پپو »

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by اضواء »

بہترین شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by جمیل قادری »

zub;ar
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کی سب سے پہلی تصویر ہے جس میں کوئی انسان دیکھا جا سکتا ہے. 1832 میں کھینچی جانے والی اس تصویر کا ایکسپوژر کا دورانیہ دس منٹ تھا اور اس دس منٹ میں ہر وہ چیز جو متحرک تھی اس میں شامل نہ ہو سکی یعنی اس کا عکس پردہ پر منتقل نہ ہو سکا البتہ جو چیزیں ساکن یا کم متحرک تھیں وہ تصویر میں آ گئیں. اس تصویر میں صرف دو انسانی عکس نظر آ رہے ہیں وہ بھی ایک جوتا پالش کرنے والا اور دوسرا پالش کروانے والا. یہ دونوں وہ اشخاص تھے جو ان دس منٹوں میں ایک ہی جگہ پر موجود رہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

دنیا کی پہلی رنگین تصویر جو 1861 میں کھینچی گئی، حقیقت میں یہ باقاعدہ رنگین تصویر نہیں ہے بلکہ ایک ہی چیز کی تین مختلف فلٹرز میں لی گئی تین تصویریں ہیں جنہیں بعد میں اکٹھا کر دیا گیا. اس تصویر میں سرخ، نیلے اور ہرے رنگ کے فلٹرز کا استعمال ہوا اور آخر دنیا کی پہلی رنگین تصویر بن گئی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
اور یہ لیجئے دنیا کی سب سے پہلی ڈیجیٹل تصویر جو 1957 میں تیار کی گئی جو صرف 0.03 میگاپکسلز پر مشتمل تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

اور لیجئے جناب یہ ہے محفوظ رہ جانے والی دنیا کی پہلی تصویر. 1826 میں کھینچی جانے والی اس تصویر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کی پہلی تصویر ہے جو ریکارڈ پر محفوظ ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ شاید اس سے پہلے بھی کچھ تصاویر کھینچی گئی تھیں مگر وہ محفوظ نہ رہ پائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by اضواء »

بہت ہی خوب :clap: zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by میاں محمد اشفاق »

ٹھیک ہے جی :P
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چند قدیم مگر نادر تصاویر

Post by پپو »

v;g v;g
Post Reply

Return to “تصاویر”