Page 1 of 1

پرانے اوتار کی تصاویر کی واپسی

Posted: Sat Aug 08, 2009 10:57 pm
by چاند بابو
اردونامہ کے پرانے اوتار کو نئے اردونامہ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے،لیکن یہ اوتار خودبخود دوبارہ سے لگ نہیں سکتے ہیں اس کے لئے آپ احباب کو اپنے رکنیتی کنٹرول پینل میں سے اوتار تبدیل کرنے والے سیکشن میں جانا ہو گا اور وہاں موجود گیلری کے لنک کو کلک کر کے ڈاون ڈراپ میں سے old avatars کا انتخاب کیجئے۔ لیکن پلیز صرف اپنے اپنے اوتار ہی دوبارہ لگائیں یہ نہ ہو کہ کسی کی لڑائی ہی ہو جائے۔

Re: پرانے اوتار کی تصاویر کی واپسی

Posted: Sat Aug 08, 2009 11:04 pm
by شازل
یہ بہت اچھا کیا آپ نے
شکریہ

Re: پرانے اوتار کی تصاویر کی واپسی

Posted: Sun Aug 09, 2009 9:31 pm
by مجیب منصور
بہت خوب ماجد بھائی