Page 1 of 1

فورم کا نیا انداز

Posted: Sat Aug 08, 2009 2:32 pm
by شازل
السلام دوستو ذرا اس رائے شماری میں حصہ لے کر ہماری مدد تو کیجئے

Re: فورم کا نیا انداز

Posted: Sat Aug 08, 2009 9:15 pm
by چاند بابو
لیجئے شازل بھیا ہم نے تو آپ کو ویل ڈن کہہ دیا ہے۔
:D

Re: فورم کا نیا انداز

Posted: Sat Aug 08, 2009 10:16 pm
by شازل
شکریہ
آپ نے ہمت بڑھا دی

Re: فورم کا نیا انداز

Posted: Mon Nov 23, 2009 8:23 pm
by اسداللہ شاہ
[center]السلام علیکم
فورم میں لاگ ان ہوا تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں کہ یہ اردو نامہ ہی ہے یا کوئی اور سائٹ کھل گئی ہے. اگر اردو نامہ کی رائے شماری میں دو آپشن اختیار کرنے کی اجازت ہوتی تو میں ویل ڈن اردو نامہ ٹیم کے ساتھ بہت اعلٰی کا آپشن بھی اختیار کرتا.
اللہ اردو نامہ اور اسکی ٹیم کی حفاظت فرمائے اور فورم کو اور انتظامیہ کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے.
[/center]

Re: فورم کا نیا انداز

Posted: Mon Nov 23, 2009 8:33 pm
by شازل
شکریہ اسد بھائی ہماری محنت وصول ہو گئی
آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہی مہمیز کا کام کرتی ہے

Re: فورم کا نیا انداز

Posted: Mon Nov 23, 2009 9:00 pm
by اسداللہ شاہ
شکریہ بھائی

Re: فورم کا نیا انداز

Posted: Mon Nov 23, 2009 9:03 pm
by اعجازالحسینی
ویل ڈن اردو نامہ ٹیم بہت پسند آیا نیا انداز واقعی زبردست :D :D :D

Re: فورم کا نیا انداز

Posted: Tue Nov 24, 2009 1:15 pm
by شازل
شکریہ

Re: فورم کا نیا انداز

Posted: Wed Sep 21, 2011 6:35 pm
by kaivrizvi
لیجئے شازل بھیا ہم نے تو آپ کو ویل ڈن کہہ دیا ہے۔