نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

Post by شازل »

تمام بھائیوں اور دوستوں کو نئے فورم پر حاضری کی مبارک قبول ہو
گزشتہ رات ایک حسین شام تھی شب برات جو تھی
اور اسی رات ہمارے فورم نے بھی ایک نئی دنیا میں قدم رکھا
یعنی دو دو عیدیں تھیں
تو آج سے ہم یہ عیدیں منا رہے ہیں
مبارک ہو سب کو :lol:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

Post by رضی الدین قاضی »

بہت صحیح فرمایا شازل بھائی آپ نے، اردو نامہ کی یہ نئی شکل دیکھ کر باکل عید کی سی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
تمام احباب کو اردو نامہ کی نئی شکل مبارک ہو۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

مجھے دیکھ کر بے حد خوش ہوئی ہے کہ اردونامہ بڑی کامیابی سے اپنی ہوسٹنگ اور پی ایچ پی بی بی تھری پر منتقل ہو چکا ہے۔
سب سے پہلے تو میں تمام احباب کو اس بات کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
اس کے بعد میں ذکر کرنا چاہوں گا ہمارے منتظمِ اعلی کے بارے میں
‌ کے منتظمِ اعلی محترم شازل صاحب اردونامہ کے ساتھ موجود نہ ہوتے اور اگر انہوں نے اردونامہ کی ترقی کے لئے بے حد فعال کردار ادا نہ کیا ہوتا تو ہم لوگ آج بھی پرانے اردونامہ پر موجود ہوتے اور اس کی بہتری کے لئے صرف تجاویز اکٹھی کر رہے ہوتے۔
شازل بھیا کے آنے سے اردونامہ کو حقیقت میں ایک نئی زندگی ملی ہے۔ بات نہیں کام کا بالکل صحیح مفہوم شازل اردونامہ پر آیا اور آتے ہی اس کے مسائل کے حل کو کھوجنے لگا اور میں حقیقتآ اعتراف کرتا ہوں کہ اردونامہ کی اس بہتری میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے بلکہ میں نے اس بار سرے سے کوئی کام کیا ہی نہیں، سارا کا شازل نے تن تنہا ہی کیا اور آج مجھے بہت فخر ہو رہا ہے کہ میں اس جگہ پر موجود ہوں اور آپ تمام احباب کو اور خاص طور پر شازل صاحب کو مبارکباد پیش کر رہا ہوں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

Post by شازل »

بات یہ ہے کہ آپ نے فری ہوسٹنگ کا ڈیٹا جس طرح پی ایچ پی 2 سے پی ایچ پی 3 میں منتقل کیا ہے
یہ کوئی معمولی بات نہیں‌تھی جبکہ فری ہوسٹ ڈیٹا کو اسٹور کرنے پر قدرے قدغن بھی ہو،
اللہ ہم سب کو صلہ رحمی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

Post by مجیب منصور »

خیر مبارک
گویا کہ شازل بھائی اور چاند بابو بھائی نے ہمیں اور تمام اردو دان کو 14 اگست کا یہ بہترین تحفہ دیا ہے
ماشاء اللہ نیا فورم بے مثال اور کئی اضافی خوبیوں‌سے مزین ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی تمام ممبران کو مبارک باد.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فرخ
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Sep 08, 2008 1:06 pm

Re: نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

Post by فرخ »

بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی دن دُگنی، اور رات چُگتی ترقی عطا فرمائے۔ آمین
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نئے فورم پر منتقلی، سب کو مبارک ہو

Post by رضی الدین قاضی »

فرخ wrote:بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی دن دُگنی، اور رات چُگتی ترقی عطا فرمائے۔ آمین
ڈھیر ساری دعاؤں کا بہت بہت شکریہ فرخ بھائی -
اردو نامہ کی ترقی اسی وقت ممکن ہے جب آپ روزانہ فورم پر حاضری یقینی بنائیں۔
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”