Page 1 of 1

10GB آن لائن سپیس بلکل فری

Posted: Thu Jul 30, 2009 4:41 pm
by عاطف
اگر آپ کو اپنی فائلز یا ڈاکومینٹس آن لائن محفوظ کرنے کی ضرورت ہے تو اب آپ 10GB سپیس فری حاصل کر سکتے ہیں- جہاں آپ اپنی میڈیا فائلز یا کوئی بھی فائلز محفوظ کر سکتے ہیں اور اسے کسی بھی جگہ سے ایکسیس کر سکتے ہیں-

[center]فری سپیس حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئیے[/center]

Posted: Thu Jul 30, 2009 5:12 pm
by شازل
بہت اعلیٰ ماما جی
ابھی دیکھتے ہیں کہ اسمیں کیا کچھ ہے

Posted: Thu Jul 30, 2009 9:03 pm
by چاند بابو
بہت شکریہ ماما جی۔

Posted: Fri Jul 31, 2009 9:14 am
by رضی الدین قاضی
بہت بہت شکریہ ماماجی۔

Re: 10GB آن لائن سپیس بلکل فری

Posted: Fri Mar 19, 2010 2:02 am
by m aslam oad
یہاں پر فائل کتنے عرصے تک محفوظ رہ سکتی ھے

Re: 10GB آن لائن سپیس بلکل فری

Posted: Fri Mar 19, 2010 6:32 am
by شازل
ہاں یہ اہم سوال ہے