Page 1 of 1

online اردو magazine

Posted: Fri Apr 13, 2012 3:10 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a میرا کزن ایک ایک ہومیوپیتک ڈاکٹر ہے ساتھ وہ ایک magazie
بھی جلا راہا وہ اس magazin کو ویب پر لا نا چاہتا ہے میں نے ابھی تو word press
ویب بنا دی ہے مسلہ یہ ہے کے وہ چاہتا ہے magazin کو online پرنے کی option
ہونی چاہیں اس سلسلے میں کوئی بھائی رہنمائی کر دے