Page 2 of 2

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Posted: Wed Jun 15, 2011 1:18 pm
by پپو
چاند بابو wrote:‌‌پاکستان کی رات کےوقت سیٹلائیٹ سے لی گئی تصویر۔

[center]Image[/center]

نوٹ:پاکستان میں اس وقت بجلی بند تھی۔ :D
کون ذمہ دار ہے اس کا واپڈا والے ناں

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Posted: Thu Jun 16, 2011 5:43 pm
by نورمحمد
کیا آپ کو پتہ نہیں . . یا انجان بن رہے ہیں b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Posted: Thu Jun 16, 2011 9:01 pm
by پپو
مجھے تو پتہ ہے نور بھائی
مگر یہ پوسٹ چاند بابو نے لگائی تھی اس لئے ذرا پوچھ لیا

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Posted: Fri Jun 17, 2011 8:21 pm
by چاند بابو
نہیں پپو بھیا اس کا ذمہ دار مسٹر نائنٹی پرسنٹ اور اس کے حواری ہیں۔

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Posted: Thu Nov 17, 2011 3:28 pm
by تایب
چاند بابو
آپ نے تو سو ٹکا سچ بات کی ہے
j;a;t;d;a;an;c;e
j;a;t;d;a;an;c;e

j;a;t;d;a;an;c;e
j;a;t;d;a;an;c;e

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Posted: Thu Nov 17, 2011 6:14 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Posted: Thu Nov 17, 2011 8:20 pm
by چاند بابو
پسند کرنے کا شکریہ.

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Posted: Thu Mar 15, 2012 11:03 pm
by باغ
بہت خوب جناب... j;a;t;d;a;an;c;e