رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

خلا میں جھانکئے اور دیکھئے انسان علم کی کس معراج تک جاپہنچا
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by عاطف »

رات کو خلا سے دیکھا جائے تو زمین پر چمکنے والی روشنیاں کیسی لگیں گی؟ تو ملاحظہ کیجئے ایسی ہی چند تصاویر۔ دیکھئے کہ جہاں آبادی اور ترقی زیادہ ہے، وہاں روشنی بھی زیادہ ہے

[center]دنیا کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
Image


امریکہ کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
Image

یورپ اور افریقہ کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
Image[/center]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

بہت خوب ماما جی
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Post by علی بابا »

ماما جی اب ایسی تصویر دکھائیں جس میں موسلا دھار بارش اور گھن گرج والے بادلوں کو سیٹلائیٹ‌کے زریعے دکھایا گیا ہو۔
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب ماما جی بہت دور کی کوڑی لائے ہیں۔ واقعی بہت دور کی ہے خلاکی ہے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

علی بابا wrote:ماما جی اب ایسی تصویر دکھائیں جس میں موسلا دھار بارش اور گھن گرج والے بادلوں کو سیٹلائیٹ‌کے زریعے دکھایا گیا ہو۔
شکریہ
علی بابا میں محکمہ موسمیات میں تو جاب نہیں‌کرتا جو آپ کو بارش والی اورگرج والے بادلوں کی تصویریں دکھاؤں- ویسے میں کوشش کرتا ہوں‌شاید نیٹ سے کہیں مل جائے- :x
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

علی بابا یہ جو سارے بادل ہیں ان سب میں سے اس وقت بہت گھن گرج کے ساتھ بارش ہو رہی ہے بس سیٹلائیٹ بادلوں سے کچھ اوپر تھا اور بارش نیچے کو ہو رہی تھی اس لئے بارش کی تصاویر نہیں ہیں۔ البتہ جب بھی بارش اوپر کو ہوئی آپ کو تصاویر دکھا دی جائیں گی۔

[center]Image


Image


Image


Image


Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ماما جی اور چاند بھائی بہت بہت شکریہ۔
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

بہت ہی خوب چاند بھیا آپ نے واقعی کمال کر دیا-
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by چاند بابو »

‌‌پاکستان کی رات کےوقت سیٹلائیٹ سے لی گئی تصویر۔

[center]Image[/center]

نوٹ:پاکستان میں اس وقت بجلی بند تھی۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اچھی معلومات و تصاویر کے لئیے جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب نقشہ کھینچا ہے آپ نے چاند بابو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by طارق راحیل »

بہترین پوسٹ رہی جناب
محمّد طارق راحیل
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by نورمحمد »

:clap: :clap: :clap:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:‌‌پاکستان کی رات کےوقت سیٹلائیٹ سے لی گئی تصویر۔

[center]Image[/center]

نوٹ:پاکستان میں اس وقت بجلی بند تھی۔ :D
v_v_f
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ عاطف بھائی.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a
طارق اقبال
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Fri Apr 09, 2010 11:20 pm
جنس:: مرد
Location: سٕعودی عرب
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by طارق اقبال »

شیرنگ کا شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by افتخار »

v_v_g
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:‌‌پاکستان کی رات کےوقت سیٹلائیٹ سے لی گئی تصویر۔

[center]Image[/center]

نوٹ:پاکستان میں اس وقت بجلی بند تھی۔ :D




بہت خوب تعریف کے قابل........................... :clap: :clap: :clap:




ویسے دیکھنے میں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی چور چوری چھپکے جارہا ہے........ :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
Post Reply

Return to “سپیس سائنس”