یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
اگر ان یو ایس بی پورٹس میں ماوس اور کی بورڈ چل رہیے ہوں تو کیا وہ بھی ڈس ایبل ہو ضایئں گے؟؟
I am Straggler
Re: یو ایس بی ڈرائیو بلاک کرنا
جی بالکل کیونکہ یہ یو ایس بی پورٹس کو بلاک کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں. اس لئے یو ایس پورٹس میں استعمال ہونے والے تمام ڈیوائسیز کو پھر کام کرنے سے روک دیتا ہے.فورٹعباس wrote:اگر ان یو ایس بی پورٹس میں ماوس اور کی بورڈ چل رہیے ہوں تو کیا وہ بھی ڈس ایبل ہو ضایئں گے؟؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .