epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
دوستو !
میں نے ایک اخبار کی ویب سائٹ بنانی ہے. اور اخبار والے چاہتے ہیں کہ ان کا اخبار epaper کی شکل میں ویب سائٹ پر نظر آئے. جیسے جنگ یا ایکسپریس والوں کے اخبار بالکل چھپنے والی شکل میں ویب سائٹ پر نظر آتے ہیں.
میں نے اس کام کے لئے جوملہ کے ایکس ٹنشن تلاش کئے لیکن نہیں مل سکے.
کیا کسی کے پاس اس کا کوئی حل ہے ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by عتیق »

سر اخبار جو بندہ اپنے کمپیوٹر میں کمپوز کرتا ہے وہی تو اس کو اس شکل میں لاتا ہے۔۔۔اگر وہ پورا اخبار ایک فائل آپ کو دے تو اپ اس کو الگ الگ کرکے پوری اخبار کی شکل میں اپلوڈ کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by عبیداللہ عبید »

عتیق wrote:سر اخبار جو بندہ اپنے کمپیوٹر میں کمپوز کرتا ہے وہی تو اس کو اس شکل میں لاتا ہے۔۔۔اگر وہ پورا اخبار ایک فائل آپ کو دے تو اپ اس کو الگ الگ کرکے پوری اخبار کی شکل میں اپلوڈ کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عتیق بھائی اپنی اس بات کی کچھ وضاحت کریں کہ جب ہمارے پاس کمپلیٹ اخبار موجود ہو تو ہم اسے کس طرح اپلوڈ کرسکتے ہیں اور اس کے لنکس بنا سکتے ہیں

اپنی ویب ہوسٹنگ اور ڈومین موجود ہو۔

کورل ڈرا میں اخبارکی فائل بناتے ہیں ۔

اسے جے پی جی بھی بنالیں ۔


ان سب کے بعد کے مراحل کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔


اور ایک بات اور کہ اگر اخبار کو پی ڈی ایف فائل کی صورت میں اپلوڈ کرنا ہوتو پی ڈی ایف بناکر اپلوڈ کرنے کے بعد کیا وہ ریڈر میں خود بخود کھل جائے گا؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

عتیق
مسئلہ یہ ہے کہ اخبار کی ہر خبر کو ایک مکمل صفحے کے ساتھ لنک کرنا ہو گا. کیونکہ پہلے صفحے پر خبر اختصار کے ساتھ ہوتی ہے اور اس پر کلک کرنے سے مکمل خبر کھلتی ہے. گویا ایک تصویر کو فوٹو شاپ کی "سلائس ٹول" کی طرح الگ الگ ہائپر لنک کرنا ہو گا.
اگر یہ کام فوٹو شاپ میں کیا جائے تو بہت وقت لگے گا. امید ہے اس کا کوئی ایکس ٹنشن مل جائے گا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

یاسر عمران مرزا رقم طراز ہیں :
یہ کام آپ سادہ ایچ ٹی ایم ایل میں باآسانی انجام دے سکتے ہیں ، اس کے لیے آپکو جاوا سکرپٹ کا کچھ استعمال کرنا پڑے گا.
یاسر بھائی !
اس طرح تو کام لمبا ہو جائے گا.
کوئی آسان حل ؟
اس کام کے لئے کوئی سی ایم ایس وغیرہ ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by چاند بابو »

لیجئے شعیب بھیا آپ کا مطلوبہ سافٹ وئیر شاید یہاں موجود ہے.

یہاں کلک کیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میرا کزن ایک ہومیوپیتک ڈاکٹر ہیں وہ ایک magazien جلا راہا ہے
وہ چاہتا ہے اس کو ویب پر لانا میں بھی اس کو epaper کی طرح لانا چاہتا ہوں،
کیا اس کو فری میں استعمال کیا جا سکتا ہے اگر کیا جا سکتا ہے تو کوئی بھائی اس کا استعمال سگھا دے اگر فری استعمال نہیں کیا جا سکتا تو کوئی اور اس کا
حل نکال دیں
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:لیجئے شعیب بھیا آپ کا مطلوبہ سافٹ وئیر شاید یہاں موجود ہے.

یہاں کلک کیجئے.
بہت بہت شکریہ چاند بابو !
شاید ایک مرتبہ میں نے بھی یہ سائٹ دیکھی تھی. لیکن اب کافی سرچ کے باوجود نہیں مل رہی تھی.
یہ ایپلی کیشن تو بہت اچھی ہے لیکن کمرشل ہے.
اور قیمت بھی نہیں لکھی. میں نے ای میل کی ہے دیکھو کیا جواب آتا ہے.
اگر کسی ساتھی کو کوئی اور حل ملے تو ضرور آگاہ فرمائیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میرا کزن ایک ہومیوپیتک ڈاکٹر ہیں وہ ایک magazien جلا راہا ہے
وہ چاہتا ہے اس کو ویب پر لانا میں بھی اس کو epaper کی طرح لانا چاہتا ہوں،
کیا اس کو فری میں استعمال کیا جا سکتا ہے اگر کیا جا سکتا ہے تو کوئی بھائی اس کا استعمال سگھا دے اگر فری استعمال نہیں کیا جا سکتا تو کوئی اور اس کا
حل نکال دیں
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو نے جو لنک دیا تھا اس ویب سائٹ پر ڈاؤن لوڈ لنک نہیں تھا.
میں نے انہیں ای میل بھیجی کہ بھائی آپ کا سوفٹ وئر کہاں سے ڈاؤن لوڈ ہوگا اور کیا یہ فری ہے یا کمرشل ؟
تو انہوں کی ای میل آئی جو مجھے پوری طرح سمجھ نہیں آئی. میں نے پھر ای میل کی کہ بھائی صرف یہ بتلاؤ‌ کہ آپ کا سوفٹ وئر فری ہے یا نہیں ؟
اب ان کی ای میل آئی کہ سوفٹ فری نہیں ہے. لیکن لگتا ہے یہ سب کام خود کر کے دیتے ہیں اور کام کرنے کے پیسے لیتے ہیں. یعنی سوفٹ وئر نہیں دیتے.
میں ان کی ای میل شئر کرتا ہوں .

Dear Shoaib,

Our software is not provided freely, Pressmart offers SaaS model wherein we charge every month to the publisher.

Three months advance needs to be paid at the time of signup. Kindly let me know your publication details, number of pages published.
اب انگریزی جاننے والے حضرات بتلائیں کہ کیا یہی بات ہے ؟
یعنی یہ لوگ اپنی پوسٹنگ پر ہمارا اخبار شائع کریں گے اور اس کی ہم سے قیمت لیں گے ؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by یاسر عمران مرزا »

شعیب بھیا

میرےخیال سے اس پر روزانہ کام ہوتا ہے اور ایک بندہ الگ سے اس کے لیے مختص کیا جاتا ہے.
آپکے علم میں شاید ہو کہ ایچ ٹی ایم ایل میں ایک تصیور کے امیج میپ بنا کر اسے الگ الگ لنک دیے جا سکتے ہیں.

اس کی لیے ایک ہی کوڈ سے کام اس لیے نہیں چلایا جا سکتا، کیوں کہ ہر روز سرخیوں کی شکل الگ الگ ہوتی ہے ، لمبائی چوڑائی اور پوزیشن، لیکن اگر اخبار والے ہرروز ایک ہی سائز کی سرخیاں اور خبر رکھنے کا وعدہ کریں تو آپ فقط جی پی جی فائل اپ لوڈ کر دیں، امیج میپ پرانے ہی چلتے رہیں گے اور ہر ایک خبر کو کلک کرنے کے بعد جو تفصیلی خبر آئے گی ان کے امیجز کو بھی روزانہ تبدیل کرنا پڑے گا.

اس کے لیے آپ اخبار کے صفحے کو Rows اور Columns میں تقسیم کر لیں اور ہر حصے کو الگ الگ نام دے دیں، اور جب اپ ڈیٹ کرنی ہو تو انہی ناموں کی نئی تصاویر اوور رائٹ کر دیں.

تفصیلی خبروں کو پاپ اپ ونڈو، یا لائٹ باکس کی صورت میں ظاہر کرنے کے لیے جاوا سکرپٹ ، ڈی ایچ ٹی ایم ایل یا پھر سی ایس ایس استعمال کر لیں اس کے لیے ڈائنامک ڈرائیو نامی ویب سائٹ ریکمنڈ کرتا ہوں. جہاں جاوا سکرپٹ اور سی ایس ایس سکرپٹ کی لائن لگی ہوئی ہے.

http://www.dynamicdrive.com/
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ یاسر بھائی
دراصل ایچ ٹی ایم ایل میں یہ کام میں کر سکتا ہوں. فوٹو شاپ میں سلائس ٹول اس کام کے لئے بہترین ہے.
لیکن میں چاہتا ہوں کہ چاند بابو نے جو لنک شئر کیا، پہلے اس کی تفصیلات معلوم ہو جائیں.
اگر وہ زیادہ مفید نہیں تو پھر خود لر کیں گے.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by یاسر عمران مرزا »

او کے جناب جیسے آپکو مناسب لگے.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میرا کزن ایک ہومیوپیتک ڈاکٹر ہیں وہ ایک magazien جلا راہا ہے
وہ چاہتا ہے اس کو ویب پر لایا جائے اس نے مجھ سے ایک ویب سائٹ بھی بنوائی
ہے میں نے اس سلسلے میں آپ بھائیوں کی بھی رائے لی تھی لیکن کسی نے
جواب نہیں دیا.کچھ تلاش کے بعد میرے ہاتھ ایک ویب سائٹ لگی جس کی مدد سے میں نے میگزین کو ویب سائٹ پر شائع کیا میری بنائی ہوئی میرے کزن کی ویب سائٹ دیگھیں اس پر میگزین شائع ہے آپ بھی دیگھیں ویب سائٹ یہ ہے
www.drnaseer.hostei.com
اگر آپ بھی اس طرح کا کام کرنا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ یہ ہے
www.issuu.com
Jahad Is Our Way
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by یاسر عمران مرزا »

ارے واہ آپ نے میرے مشورے پر عمل کرتے ہوے میگزین کو آن لائن کر دیا.
لیکن یہاں‌ایک چھوٹی سی خامی ہے
آپ نے جس سافٹ وئر سے پی ڈی ایف فائل بنائی ہے وہ فل ورژن نہیں‌ہے جس کی وجہ سے پی ڈی ایف پر واٹر مارک نظر آ رہا ہے. اس سلسلے میں‌ آپکی مزید مدد کر سکتا ہوں
مجھے بتائیں آپ نے پی ڈی ایف کس سافٹ وئر سےبنایا ہے اور آپکے پاس سورس فائلز کونسی ہیں؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
کافی حد تک یہ بھی اچھا کام ہے.
لیکن میں وہ پہلی والی اپلی کیسشن حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں.
اگر اس میں ناکامی ہوئی تو پھر یہی ٹرائی کریں گے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by شازل »

میں نے ایک سائیٹ بنائی تھی اس کا لنک حاضر ہے کیا اس طرح کی سادہ سی سائیٹ بنانا چاہتے ہیں‌ یا ہر خبر کا الگ پریویو دکھانا چاہتے ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

زبردست شازل بھیا.
لیکن میں ہر خبر کا الگ پری ویو بھی چاہتا ہوں. بالکل اس طرح
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by شازل »

میں بھی اسی طرح کی سائیٹ بنانا چاہتا تھا لیکن آپ کو پتا ہے کہ ہر روز اس پر کتنی محنت کرنی پڑے گی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: epaper بنانے کے لئے کوئی اپلی کیشن ؟؟

Post by محمد شعیب »

کیا یہ روزانہ ایک تصویر کو سلائس ٹول کے ذریعے پارٹس میں تقسیم کر کے ہائپر لنک کرتے ہیں ؟
یا اس کام کے لئے کوئی آسان ٹول ہے ؟
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”