بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a آج میں آپ کے لیے بی بی سی کا اردو widgetلے کر ھاذر ہوا
ہو جسے آپ اپنی ویب سائٹ پر لگا سکتے ہیں اور تازہ ترین خبریں خود بھی پٹر سکتے ہیں اور اپنی ویب سائٹ کے visiterکو بھی پٹرھا سکتے ہیں اس کا اصل
فوئدہ یہ ہے کے اس سے آپ کو پتا رہے گا کے کفار مسلمانوں کو مٹانے کے لیے
کیا کیا پراپوگنڈہ کر رہا ہے.
Image

Code: Select all

<!-- BBC Urdu بی بی سی اردو وِجٹ -->
<div
data-sqwidget = "src:http://www.bbc.co.uk/worldservice/widget/live/v2/bbcwswidget-ur.js"
data-sqwidget-settings = "package:ur;"
style = "padding:0; margin:0; border:none;"
id = "bbcwswidget-ur-5239"
></div>
<script
src="http://www.bbc.co.uk/worldservice/widget/sqwidget.js"
type="text/javascript"
async="async"
></script>
<noscript>
<a href="http://bbc.co.uk/urdu">بی بی سی اردو پر جائیں</a>
</noscript>
<!-- / BBC Urdu بی بی سی اردو وِجٹ -->
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
اس کام کے لئے "آر ایس ایس" بھی اچھا طریقہ ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میں آپ بھائیوں سے یہ پوچھ نا چاہتا ہوں کہ ہم کس طرح وجٹ بنا سکتے ہیں مثلا ہم ایک marquee بناتے ہیں اور اس کا کوڈ بنا دے تے ہے کہ کوئی بھی اس کو اپنی ویب سائٹ پر لگا ہے اور جب ہم اس وجٹ میں کوئی تبدیلی کریں تو ہمارا وجٹ جہاں جہاں لگا ہو تبدیل ہو جاے جیسے یہ بی بی سی کا وجٹ ہے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by محمد شعیب »

آر ایس ایس فیڈ
آپ اپنی ویب سائٹ‌کے کسی سیکشن کی آر ایس ایس فیڈ بنا لیں. اس کا کوڈ جو بھی اپنی سائٹ کے کسی موڈیول یا آرٹیکل میں ڈالے گا، وہاں آپ کی اپڈیٹس آ ئیں گی.
آر ایس ایس فیڈ بنانے کے لئے آپ کو آر ایس ایس ریڈر کی ضرورت ہو گی.
اس کی مکمل تفصیل

اس لنک پر

پڑھیں.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میں rssکی نہیں وجٹ بنانے کی بات کر راھا ہوں جس طرح یہ بی بی سی والوں کا وجٹ ہے میں یہ جاھتا ہوں کے میں ایک وجٹ بناوں اور کوڈ
دوسروں کو دے دوں‌تاکہ ہو اس کو اپنی ویب سائٹ پر لگا لے اور جب میں اس میں
کوئی تبدیلی کروں‌تو جس جس نے اس کو اپنی ویب سائٹ پر لگایا ہو تبدیل ہو جائے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by چاند بابو »

جی زاہد بھیا یہ آر ایس ایس فیڈ سے ہی کنٹرول ہوتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by محمد شعیب »

زاہد بھیا
آر ایس ایس فیڈ ہی اس کام کے لئے مناسب ہے.
البتہ آپ آئی فریم بھی استعمال کر سکتے ہیں. لیکن آئی فریم سے زیادہ بہتر آر ایس ایس فیڈ ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بی بی سی اردو widget اب آپ کی ویب سائٹ پر

Post by چاند بابو »

جی بالکل کیونکہ آئی فریم کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اور خاص طور پر اگر آپ نے اپنی سائیٹ کے تھیم میں کوئی تبدیلی کر لی تو پھر آپ کے تمام آئی فریم لنکس بے کار ہو جائیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”