کونج اور سارس

پرندوں کے بارے میں مکمل معلومات کا پورٹل جہاں تمام معلومات اردومیں دستیاب ہیں۔
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

کونج اور سارس

Post by عزیزامین »

کونج اور سارس کے بارے میں بتایں کیا یہ نام ایک ہی پرندے کے ہیں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by چاند بابو »

جی نہیں یہ دونوں‌الگ الگ پرندے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کونج اور سارس

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:جی نہیں یہ دونوں‌الگ الگ پرندے ہیں۔
معلومات کی فراہمی پر آپ کا شکریہ چاند بھیا ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کونج اور سارس

Post by رضی الدین قاضی »

عزیزامین wrote:کونج اور سارس کے بارے میں بتایں کیا یہ نام ایک ہی پرندے کے ہیں؟

عزیز بھائی تصویر شیئر کر دیں تو جواب دینے میں آسانی ہوگی ]:)
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by چاند بابو »

[center]یہ ہوتا ہے سارس یا Snake Bird
Image

اور یہ ہے کونج یا Crane Bird
Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by بلال احمد »

لو جی یہ کام بھی ہوگیا مکمل b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: کونج اور سارس

Post by عزیزامین »

اتنی جلدی کام ختم لگتا ہے آج کل چاند بابو کا وقت بل گیٹس سے بھی قیمتی ہے؟ سارس کی تصویر واضح نہیں مہربانی فرما کر صاف تصویر بھیجیں شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by بلال احمد »

یہ لیں جناب کچھ اور سارس پال لیں آپ


[center]Image


Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کونج اور سارس

Post by رضی الدین قاضی »

[center]شکریہ چاند بھائی[/center]
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by چاند بابو »

پسندیدگی کا شکریہ.
ویسے عزیز امین صاحب آپ کو کس جانور کے بارے میں زیادہ معلومات ہیں.
کبھی خود بھی کچھ بتایا کیجئے نا ہمیشہ ہمارا ہی امتحان لیتے ہیں.
چلئے شروع ہو جایئے تمام جانوروں کے بارے میں بتانا جن کی معلومات آپ کے پاس ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: کونج اور سارس

Post by عزیزامین »

مجھے پتہ ہوتا تو میں چاند بابووووو نا ہوتا؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by بلال احمد »

مطلب آپکا خیال ہے چاند بابو نے چڑیا گھر کرائے پر لے رکھا ہے :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: کونج اور سارس

Post by عزیزامین »

نہیں یہ اردونامہ کی شان ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by چاند بابو »

شکر ہے عزیز امین نے اردونامہ کی شان کہا کہیں چڑیا گھر کی شان نہیں کہہ دیا۔
مگر جانوروں کے ساتھ اردونامہ؟؟
کیا مطلب ہے آپ کا؟
کیا آپ تمام اراکین کو جنگلی سمجھ رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: کونج اور سارس

Post by عزیزامین »

خدا کی پناہ لگتا ہے مجھے اپنا بوریا بستر اردو نامہ سے سمیٹ لینا چاہیے؟ِ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by بلال احمد »

عزیزامین wrote:خدا کی پناہ لگتا ہے مجھے اپنا بوریا بستر اردو نامہ سے سمیٹ لینا چاہیے؟ِ
ارے ارے، یہ کیا فرمارہے ہیں آپ؟؟؟ آپ بھی اس...........، میرا مطلب ہے اردونامہ کی شان ہیں جناب
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: کونج اور سارس

Post by عزیزامین »

شکریہ پر چاند بابو ناراض ہیں ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by بلال احمد »

نہیں میں ایسا نہیں سمجھتا، کیونکہ چاند بھائی اگر ناراض ہوں تو وہ دل میں نہیں‌رکھتے بلکہ کہہ دیتے ہیں، اس لئے آپ بے فکر رہیئے :) :) :)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عزیزامین
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
جنس:: مرد
Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا

Re: کونج اور سارس

Post by عزیزامین »

پھر وہ اپنے علم میں کنجوسی کیوں کر رہے ہیں آج کل؟ ;(
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کونج اور سارس

Post by بلال احمد »

عزیزامین wrote:پھر وہ اپنے علم میں کنجوسی کیوں کر رہے ہیں آج کل؟ ;(
میں ایسا نہیں‌سمجھتا، میرا خیال ہے ان کے پاس آجکل ٹائم کی کمی ہے یا پھر لائیٹ بھی آنکھ مچولی کر رہی ہے تو آگے تو آپ خود سمجھدار ہیں ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “پرندوں کے بارے میں”