کونج اور سارس
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
کونج اور سارس
کونج اور سارس کے بارے میں بتایں کیا یہ نام ایک ہی پرندے کے ہیں؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کونج اور سارس
جی نہیں یہ دونوںالگ الگ پرندے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کونج اور سارس
معلومات کی فراہمی پر آپ کا شکریہ چاند بھیا ...چاند بابو wrote:جی نہیں یہ دونوںالگ الگ پرندے ہیں۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کونج اور سارس
عزیزامین wrote:کونج اور سارس کے بارے میں بتایں کیا یہ نام ایک ہی پرندے کے ہیں؟
عزیز بھائی تصویر شیئر کر دیں تو جواب دینے میں آسانی ہوگی
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کونج اور سارس
[center]یہ ہوتا ہے سارس یا Snake Bird
اور یہ ہے کونج یا Crane Bird
[/center]
اور یہ ہے کونج یا Crane Bird
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کونج اور سارس
لو جی یہ کام بھی ہوگیا مکمل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: کونج اور سارس
اتنی جلدی کام ختم لگتا ہے آج کل چاند بابو کا وقت بل گیٹس سے بھی قیمتی ہے؟ سارس کی تصویر واضح نہیں مہربانی فرما کر صاف تصویر بھیجیں شکریہ
Re: کونج اور سارس
یہ لیں جناب کچھ اور سارس پال لیں آپ
[center]
[/center]
[center]
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کونج اور سارس
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کونج اور سارس
پسندیدگی کا شکریہ.
ویسے عزیز امین صاحب آپ کو کس جانور کے بارے میں زیادہ معلومات ہیں.
کبھی خود بھی کچھ بتایا کیجئے نا ہمیشہ ہمارا ہی امتحان لیتے ہیں.
چلئے شروع ہو جایئے تمام جانوروں کے بارے میں بتانا جن کی معلومات آپ کے پاس ہیں.
ویسے عزیز امین صاحب آپ کو کس جانور کے بارے میں زیادہ معلومات ہیں.
کبھی خود بھی کچھ بتایا کیجئے نا ہمیشہ ہمارا ہی امتحان لیتے ہیں.
چلئے شروع ہو جایئے تمام جانوروں کے بارے میں بتانا جن کی معلومات آپ کے پاس ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: کونج اور سارس
مجھے پتہ ہوتا تو میں چاند بابووووو نا ہوتا؟
Re: کونج اور سارس
مطلب آپکا خیال ہے چاند بابو نے چڑیا گھر کرائے پر لے رکھا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: کونج اور سارس
نہیں یہ اردونامہ کی شان ہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کونج اور سارس
شکر ہے عزیز امین نے اردونامہ کی شان کہا کہیں چڑیا گھر کی شان نہیں کہہ دیا۔
مگر جانوروں کے ساتھ اردونامہ؟؟
کیا مطلب ہے آپ کا؟
کیا آپ تمام اراکین کو جنگلی سمجھ رہے ہیں۔
مگر جانوروں کے ساتھ اردونامہ؟؟
کیا مطلب ہے آپ کا؟
کیا آپ تمام اراکین کو جنگلی سمجھ رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: کونج اور سارس
خدا کی پناہ لگتا ہے مجھے اپنا بوریا بستر اردو نامہ سے سمیٹ لینا چاہیے؟ِ
Re: کونج اور سارس
ارے ارے، یہ کیا فرمارہے ہیں آپ؟؟؟ آپ بھی اس...........، میرا مطلب ہے اردونامہ کی شان ہیں جنابعزیزامین wrote:خدا کی پناہ لگتا ہے مجھے اپنا بوریا بستر اردو نامہ سے سمیٹ لینا چاہیے؟ِ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: کونج اور سارس
شکریہ پر چاند بابو ناراض ہیں ؟
Re: کونج اور سارس
نہیں میں ایسا نہیں سمجھتا، کیونکہ چاند بھائی اگر ناراض ہوں تو وہ دل میں نہیںرکھتے بلکہ کہہ دیتے ہیں، اس لئے آپ بے فکر رہیئے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 216
- Joined: Tue Aug 19, 2008 4:56 am
- جنس:: مرد
- Location: کینیڈا ،ایڈمنٹں.البرٹا
Re: کونج اور سارس
پھر وہ اپنے علم میں کنجوسی کیوں کر رہے ہیں آج کل؟
Re: کونج اور سارس
میں ایسا نہیںسمجھتا، میرا خیال ہے ان کے پاس آجکل ٹائم کی کمی ہے یا پھر لائیٹ بھی آنکھ مچولی کر رہی ہے تو آگے تو آپ خود سمجھدار ہیںعزیزامین wrote:پھر وہ اپنے علم میں کنجوسی کیوں کر رہے ہیں آج کل؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا