اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
جعفر بشیر
کارکن
کارکن
Posts: 19
Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
جنس:: مرد
Location: الخبر سعودی عرب
Contact:

اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے

Post by جعفر بشیر »

[center]اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے
بَس ۲۰ وَرے سکُولے جا کر دَھا جماعتیں پَڑھیا ہے

اَمب مِلا ہے نشان اُس کو اور ہیں ووٹ ندارد
یُوں لگتاہے جیسے وہ بس اَمب لَین لئی کَھڑیا ہے

بَلّے بَلّے ہو جاؤو گی الیکشن گر وہ جیت گیا
قرضہ لَتھ جاؤو گا سارا جِنّا مرضی چَڑھیا ہے

اَ گے پِچھے کوئی نئیں اُسکا گُم ہے اِن ہی سوچوں میں
ایک اَبّے کا ایک امّاں کا تِیجا ووٹ کِس کا پَڑیا ہے

پُوچھا اِسم شریف تو بولا محلہ ہے صدیق کالونی
اِس سے یہ اندازہ کر لَو کِنّا زیادہ پَڑھیا ہے

پُت ہوؤے شریفاں دا یا حافظ ہون اَبّا جی
بدنام ٹَبّر ہو جاتا ہے سیاست میں جو وَڑیا ہے

جعفرؔ لوٹا صاحب ذات ہے اُسکی، لوٹا رہیگا ہر دَم
فَیدہ اپنا لیکن مُلکی مُفاد کا بہانہ کڑھیا ہے[/center]
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے

Post by بلال احمد »

بہت بڑھیا :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar


:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap: zub;ar آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اَیس واری تاں الیکشن میرا محلے دار وی لَڑیا ہے

Post by چاند بابو »

v;g zub;ar
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”