Page 1 of 1

اٹلی: مرنے پر پابندی عائد

Posted: Sun Mar 18, 2012 11:08 pm
by بہرام
اٹلی کے ایک قصبے ڈیلمیسیکو کے مئیر نے ایک عجیب و غریب حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ان کے قصبے کے رہایشیوں کے لیے مرنا منع ہے۔

تفصیلات کیلئے لنک ملاحظہ کریں.

[link]http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/20 ... n_sa.shtml[/link]

Re: اٹلی: مرنے پر پابندی عائد

Posted: Mon Mar 19, 2012 8:47 am
by بلال احمد
معلومات کے اشتراک کیلئے شکریہ.

Re: اٹلی: مرنے پر پابندی عائد

Posted: Mon Mar 19, 2012 9:48 am
by پپو
[center]تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دُنیا نہ وہ دُنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی[/center]

Re: اٹلی: مرنے پر پابندی عائد

Posted: Mon Mar 19, 2012 1:28 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ