"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

منور چودری wrote:اضوا کے بارے میں اگر کسی کو پتہ ہے تو پلیز بتائے کہ اب وہ کیسی ہیں محجھے ان کی بہت یاد آرہی ہے

منور بھائی اضواء بہنا کی یاد تو مجھے بھی بہت آتی ہے

ان کی خیریت جاننے کے لیئے فون کر رہا ہوں مگر بہنا فون نہیں اٹھاتی ہے

اللہ سبحانہ و تعالٰی انہے اپنے حفظ و امان میں رکھے. آمین
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:
منور چودری wrote:اضوا کے بارے میں اگر کسی کو پتہ ہے تو پلیز بتائے کہ اب وہ کیسی ہیں محجھے ان کی بہت یاد آرہی ہے

منور بھائی اضواء بہنا کی یاد تو مجھے بھی بہت آتی ہے

ان کی خیریت جاننے کے لیئے فون کر رہا ہوں مگر بہنا فون نہیں اٹھاتی ہے

اللہ سبحانہ و تعالٰی انہے اپنے حفظ و امان میں رکھے. آمین
ثم آمین ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by منور چودری »

آمین یا رب العالمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اعجازالحسینی »

کسی کی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by منور چودری »

ڈاکٹر صاب کی


جو آج کل کحچھ زیادہ ہی چھٹیاں مارنے لگے ہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

منور چودری wrote:ڈاکٹر صاب کی


جو آج کل کچھ زیادہ ہی چھٹیاں مارنے لگے ہیں

ڈاکتر صاحب لوڈ شیڈنگ کے شکار ہوئے ہیں.
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by افتخار »

آضواء جی کی بہت کمی محسوس ہوتی ھے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

افتخار wrote:آضواء جی کی بہت کمی محسوس ہوتی ھے
انشاءاللہ جلد ہی وہ ہمارے درمیان ہوں گی :nod: :nod: :nod: :nod:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by افتخار »

ان شاء اللہ

علی عامر بھیا

اعجاز بھیا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by افتخار »

کسی ماسٹر کی
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by افتخار »

آضواء جی
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by منور چودری »

آضواء کی بہت یاد آرہی ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by افتخار »

آضواء کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے چہرے جو اردونامہ سے غائب ھیں،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by چاند بابو »

مثال دے کر واضح کیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:مثال دے کر واضح کیجئے.

مشال کے طور پر "رضی"
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by افتخار »

مثال کے طور پر

پپو بھیا

رضی بھیا

ًمجیب بھیا

علی عامر

اعجاز بھیا

ماسٹر زین

اور بہت بڑی لسٹ ھے جن کو ٹھنڈ لگ گئی ھے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

افتخار wrote:مثال کے طور پر

پپو بھیا

رضی بھیا

ًمجیب بھیا

علی عامر

اعجاز بھیا

ماسٹر زین

اور بہت بڑی لسٹ ھے جن کو ٹھنڈ لگ گئی ھے
مجیب بھائی تو اپنی مصروفیت سے آگاہ کرچکے ہیں،

اور باقی لوگ ٹھنڈ کی وجہ سے آپ کی چائے کا انتظار کر رہے ہیں l:a:r:a:i l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by میاں محمد اشفاق »

l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i a;n;g;e;r;y
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by منور چودری »

n;a;n;a n;a;n;a میاں جی کیا ہو گیا کحچھ بتائیں تو سہی
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by افتخار »

مس جی اور پپو بھیا
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”