"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

[center]"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Image


اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے


آج

"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"
کا ““3 ““دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اس نئےدھاگہ میں آپ جسے “ياد“ کر رہے ہیں
اس کے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔۔۔۔



Image

ہمارے بس میں گر ہوتا تو تمہیں اپنا بنا لیتے
تمہیں سب سے چھپا لیتے، تمہیں آنکھوں میں رکھ لیتے
کبھی نہ روٹھنے دیتے، کبھی نہ ٹوٹنے دیتے
تمہیں ہم قید کر لیتے، بس اپنے دل کی دنیا میں
کسی بھی حال میں ہم پھر، تمہیں آزاد نہ کرتے
سبھی دنیا بھلا دیتے، تمہیں اپنا بنا لیتے




Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

نئے دھاگہ کے بنانے کیلئے شکریہ وصول کریں.


ہم جنہیں یاد کرتے ہیں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

میں جسے چاہتا ہوں اسے ہر لمحہ یاد کرتا رہتا ہوں
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

اور ہم جنہیں چاہتے ہیں اُنہیں دل میں بسا لیتے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by پپو »

اچھا جی میں ایسا نہیں کرتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

پپو wrote:اچھا جی میں ایسا نہیں کرتا

تو پھر کیا کرتے ہو !!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by پپو »

کچھ کرنے کا ہوش کس کو رہتا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

باپ رے باپ r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

آج مجھے نور بھائی کی یاد آ رہی ہے
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

مجھے بھی بہت یاد آرہی ہے آپ کی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by پپو »

مھجے بھی نور بھائی اور عیتق بھائی یاد آرہے ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

زین بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

پپو بھائی
[center]Image[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by زین »

بہت بہت شکریہ ماسٹرنی
دراصل میرا نیٹ بہت سلو ہے...صرف صبح کے وقت اچھا کام کرتا ہے باقی تمام دن سویا رہتا ہے..اس لیے فورم پر بہت کوشش کرکے بند کر دیتا ہوں...

a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

رضی بھائی آپکا رابطہ نور بھائی کیساتھ غالبا ہے تو زرا معلوم تو کیجئے کدھر غائب ہیں موصوف b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

رضی بھائی آپکا رابطہ نور بھائی کیساتھ غالبا ہے تو زرا معلوم تو کیجئے کدھر غائب ہیں موصوف b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

اشفاق بھیا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

ظاہر ہے آپ ہی کی یاد ستاتی ہے
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

تیری یاد آگئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے
اک چراغ کیا بجھا، سو چراغ جل گئے۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار بھائی کی
[center]Image[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”