زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

[center]زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ...

Image

سپیچ جیمر نام کا آلہ زیادہ بولنے والوں کو اچانک خاموش کر سکتا ہے

جاپان کے سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کے انہوں نے
ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس سے
کسی بھی فرد کی بولنے کی صلاحیت کو
اچانک روکا جاسکتا ہے

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق سائیسدانوں نے کہا کہ
سپیچ جیمر نام کا یہ آلہ زیادہ بولنے
والوں کو اچانک خاموش کر سکتا ہے

چاہے وہ کسی میٹنگ یا فلم کے دوران شور کر رہے ہوں یا پھر
لائبریری میں فون پراونچی آواز میں بات کر رہے ہوں
اس آلے کو بنانے والوں نے ماہرین نفسیات کی
اس دریافت کا فائدہ اُٹھایا ہے
جب آپ ہی کے الفاط صرف ایک سیکنڈ کی تاخیر
کے بعد دوہرائے جاتے ہیں
تو آپ بات کرنے میں تقریباغیر فعال ہوجاتے ہیں

اس آلے کو ہاتھہ میں پکڑا جاسکتا ہے اس میں
ایک مائیکروفون اور سپیکر ہے

جو بولنے والے کی آواز کو ریکارڈ کرتا ہے

سائنسدانوں کا کہنا ہے کے یہ اس آواز کو سپیکر کو بھیج دیتا ہے
اور اسے 0.2 سیکنڈ کی تاخیر کے بعد دوبارہ سناتاہے
مائیکروفون اور سپیکر کی ایک سمت ہوتی ہے
اور دور ہی اسے بندوق کی طرح بولنے والے کی طرح کیا جاسکتا ہے

بی بی سی ...
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
یہ تو کمال ہو گیا.
اب عورتوں کا کیا بنے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by افتخار »

میرے استاد نے بہت اچھا لکھا ھے اور اگر یہ آلہ پاکستان میں آ جائے اور سستا بھی ہو تو اس کی سیل بہت ہو گی،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
یہ تو کمال ہو گیا.
اب عورتوں کا کیا بنے گا.

کیا بنے گا .... b:e:a:t

بیچارے مرد تو بلکل ادھورے ہو جائینگے h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

افتخار wrote:میرے استاد نے بہت اچھا لکھا ھے اور اگر یہ آلہ پاکستان میں آ جائے اور سستا بھی ہو تو اس کی سیل بہت ہو گی،

مشکل نہیں

آپ کے لیئے خصوصی آڈردے دونگی :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by پپو »

سر جی جلدی جلدی آدڑ کر دیں یہ آلہ مارکیٹ میں شاٹ ہو جائے گا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

جی جی بے دھڑک اور دھڑا دھڑ آڈر دیدگئے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by بلال احمد »

ایک مرتبہ یہ پاکستان میں‌آگیا تو سمجھو پارلیمنٹ میں خاموشی ہی رہا کرے گی :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

کس کس کی بولتی بند ہو گی یہ تو بعد میں پتا چلے گا h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:کس کس کی بولتی بند ہو گی یہ تو بعد میں پتا چلے گا h;a;h;a h;a;h;a
مطلب آپکو اپنی فکر لگ گئی ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:

ویسے لڑکیاں باتیں کرتے ہی اچھی لگتی ہیں :P :P

{أضواء} wrote:

اچھی تو خیر ویسے بھی لگتی ہیں اگر خاموش رہیں تب بھی h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by چاند بابو »

ارے بھئی سائنس فیل ہو گئی ہے۔
اضواء جی گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
آلہ آپ کی اپنی آواز کو ریکارڈ کرتا ہے اور پھر فورا ہی آپ کو سنواتا ہے جس کی وجہ سے آپ بولنا بند کر دیں گی۔
مگر فکر نا کیجئے لڑکیوں پر یہ آلہ بالکل اثر نہیں کرتا ہے کیونکہ لڑکیاں بات کرتے ہوئے کسی کی سنتی کب ہیں جو یہ آلہ ان پر اثر انداز ہو گا۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے بھئی سائنس فیل ہو گئی ہے۔
اضواء جی گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
آلہ آپ کی اپنی آواز کو ریکارڈ کرتا ہے اور پھر فورا ہی آپ کو سنواتا ہے جس کی وجہ سے آپ بولنا بند کر دیں گی۔
مگر فکر نا کیجئے لڑکیوں پر یہ آلہ بالکل اثر نہیں کرتا ہے کیونکہ لڑکیاں بات کرتے ہوئے کسی کی سنتی کب ہیں جو یہ آلہ ان پر اثر انداز ہو گا۔ :P

جی جی میں کب گبھرانا ...گھبرانا تو مجھے دیکھہ کر گھبرا جاتا ہے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ارے بھئی سائنس فیل ہو گئی ہے۔
اضواء جی گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
آلہ آپ کی اپنی آواز کو ریکارڈ کرتا ہے اور پھر فورا ہی آپ کو سنواتا ہے جس کی وجہ سے آپ بولنا بند کر دیں گی۔
مگر فکر نا کیجئے لڑکیوں پر یہ آلہ بالکل اثر نہیں کرتا ہے کیونکہ لڑکیاں بات کرتے ہوئے کسی کی سنتی کب ہیں جو یہ آلہ ان پر اثر انداز ہو گا۔ :P
لڑکیوں‌پر یہ آلہ اثر نہیں کرتا یا لڑکیوں‌پر کسی بھی آلے کا اثر نہیں‌ہوتا :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

ہاں صحیح ہے ""آپ یقین سے کہہ سکتے ہو "" b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:ہاں صحیح ہے ""آپ یقین سے کہہ سکتے ہو "" b:e:a:t
یقین سے تو شادی جھیلنے والے ہی بتا سکتے ہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:ہاں صحیح ہے ""آپ یقین سے کہہ سکتے ہو "" b:e:a:t
یقین سے تو شادی جھیلنے والے ہی بتا سکتے ہیں :lol: :lol: :lol:

اب آنے والے ہی آپکو اچھی طرح بتائینگے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

Post by رضی الدین قاضی »

میں نے بلال بھائی کو اچھی طرح سمجھا دیا تھا کہ شادی کے چکر میں نہ پڑو

اب پچھتانے سے کیا فائدہ؟
[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”