ریپڈ شیئر کے لنکس شیئر

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ریپڈ شیئر کے لنکس شیئر

Post by شازل »

کیا فورم پر ریپڈ شیئر یا اس قسم کے لنکس دینے پر پابندی ہے یا نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی شازل بھیا بالکل ایسے لنکس یہاں منع ہیں۔ میں شاید منع نہ کرتا لیکن جنہوں نے ہمیں فری ہوسٹنگ دی ہوئی ہے ان کا یہ رول ہے۔
No illegal materials or links to illegal activities!!! This includes but is not limited to distribution/use of illegal software, hacking, cracking, shell scripts or any other harmful activity. Also, you may not use your web space to provide material, or links to material that is grossly offensive to the Web community. No hate, anti-racial, terrorism, drugs related sites!!! No child porn or any other adult site!!! No phishing, fraud, scam sites!!!

For all infringements your site will be immediately deleted and, possible, your activities reported to proper authorities.

Do not install unlicensed scripts, e.g. nulled vBulletin, IPB etc. Entire account will be deleted with no warning! As well, you're not allowed to use hacking tools, encoded php scripts for hacking purposes.

امید ہے کہ آپ میری مجبوری سمجھ گئے ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

منع ہونے بھی چاہییں
کیونکہ ہم نے ایک وی بی کا ترجمہ کردیا اور اس کے لیے تو اتنا شور مچا رہے ہیں اور کسی کی محنت پر یوں سرعام پانی پھیر دیں یہ بات تو بالکل غلط ہے
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بالکل ایسا ہی ہونا چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ریپڈ شیئر کے لنکس شیئر

Post by محمدعمر »

شازل wrote:کیا فورم پر ریپڈ شیئر یا اس قسم کے لنکس دینے پر پابندی ہے یا نہیں
کمال ہے منتظم اعلی اس بارے میں پوچھ رہے ہیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ریپڈ شیئر کے لنکس شیئر

Post by شازل »

بھئی یہ بہت پرانی پوسٹ‌ہے جب میں‌ اس فورم پر نیا پنچھی تھا :P
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ریپڈ شیئر کے لنکس شیئر

Post by محمدعمر »

خیر اتنی پرانی بھی نہیں ہے. اور تب بھی تو ناظم اعلیٰ ہی ہوں گے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ریپڈ شیئر کے لنکس شیئر

Post by شازل »

نہیں‌تب بھی میں‌شیاید عام یوزر تھا یا شیاید کسی ایک شعبے کا موڈ تھا
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”