ایشیا کپ 2012

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ایشیا کپ 2012

Post by محمد شعیب »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی اپ ڈیٹ کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by شازل »

آپ نے یہ نہیں لکھا کہ یہ میچز کرکٹ کے ہیں یا ہاکی کے h;a;h;a
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by محمد شعیب »

شازل بھیا
شیڈول کے اوپر بیٹسمین بنا ہوا ہے.
سب کا شکریہ ..
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by بلال احمد »

لگتا ہے شازل بھائی کرکٹرز کو ہاکی کھلوانا چاہتے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by شازل »

کبھی کبھار لگتا ہے کہ ہاکی والے کھلاڑی کرکٹ میں آگئے ہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by افتخار »

شکریہ جناب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by محمد شعیب »

کل پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا میچ ہے.
18 کو پاکستان انڈیا ....
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by محمد شعیب »

پہلا میچ مورخہ 11 مارچ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

نتیجہ:
پاکستان 21 رنز سے جیت گیا
مین آف دی میچ: محمد حفیظ (89 رنز اور 2 وکٹ)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by محمد شعیب »

دوسرا میچ: بھارت بمقابلہ سری لنکا
نتیجہ: بھارت جیت گیا

تیسرا میچ: پاکستان سری لنکا
نتیجہ: پاکستان جیت گیا

چوتھا میچ: بھارت بنگلہ دیش
نتیجہ: بنگلہ دیش جیت گیا

اب کل پاکستان انڈیا کا میچ ہے. دیکھو کیا ہوتا ہے.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by نورمحمد »

کل کی میچ کا بے صبری سے انتظار ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by بلال احمد »

اور پاکستان ہار گیا ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by محمد شعیب »

چلیں اب فائنل میں شاید پھر ٹکراؤ ہو گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا

جو ٹیم بغیر کسی پریشر کے کچھ نہیں کر سکی وہ فائنل کے پریشر میں کیا کر سکے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جو ٹیم بغیر کسی پریشر کے کچھ نہیں کر سکی وہ فائنل کے پریشر میں کیا کر سکے گی.
چاند بھائی ہم پھر بھی پُرامید ہیں c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by محمد شعیب »

بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی
فائنل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہو گا.

لگتا ہے بنگالیوں نے اس مرتبہ مچھلی بہت کھائی ہے.
بہت گرم ہیں.
اللہ خیر کرے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی آپ نے کہیں کوکنگ تو شروع نہیں‌کردی c;om;pu;te;r;beat b:e:a:t h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by محمد شعیب »

سب پاکستانیوں کو ایشیا کپ جیتنے کی بہت بہت مبارک

Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایشیا کپ 2012

Post by بلال احمد »

خیر مبارک شعیب بھائی،

لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ ایشیاء کپ کا صحیح‌حقدار بنگلہ دیش ہی ہے کہ جس طرح انہوںنے اپنی جگہ کو مستحکم کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی اور انڈیا،سری لنکا اورپاکستان کو ہر میچ میں ٹف ٹائم دیا.

ویل ڈن بنگلہ دیش :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”