جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
چلیں آپ شروع کریں. جہاں کوئی مدد کی ضرورت ہوئی بندہ حاضر ہے ..
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
بہت خوب شعیب صاحب!
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
ارے یار مجھے لگتا ہے کہ یہ جملہ مجھے نہیں آئے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
کوئی بھی کام مشکل نہیں ہے بس لگن کی ضرورت ہے
آپ بھابھی کے علاوہ جوملہ کوبھی ٹائم دیں گے تو انشاءاللہ یہ سبجیکٹ بھی پاس کرلیں گے
آپ بھابھی کے علاوہ جوملہ کوبھی ٹائم دیں گے تو انشاءاللہ یہ سبجیکٹ بھی پاس کرلیں گے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
ہاہاہاہاہاہا
ارے یار میں جاؤں تو کدھر جاؤں.
آپ کی بھابھی کہتی ہے کہ اسے ٹائم نہیں دیتا اور آپ کہتے ہیں آپ کو ٹائم نہیں دیتا.
ارے یار میں جاؤں تو کدھر جاؤں.
آپ کی بھابھی کہتی ہے کہ اسے ٹائم نہیں دیتا اور آپ کہتے ہیں آپ کو ٹائم نہیں دیتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
ارے یار میں جاؤں تو کدھر جاؤں.
آپ کی بھابھی کہتی ہے کہ اسے ٹائم نہیں دیتا اور آپ کہتے ہیں آپ کو ٹائم نہیں دیتا.
یہ ہر جگہ کا رونا ہے ....
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
کوئی بھائی word press اور joomla کا faveicon تبدیل کرنا سگھا دے نیز word press کے ایک page کے اندر sub pages کیسے بنائے جاتے ہیں میرا مطلب جب meniu میں page پر کرسر لے کر جا تے ہیں تو ایک drop down لسٹ بن جائے
Jahad Is Our Way
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
ماشاء اللہ بہت ہی خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
جوملہ میں favicon تبدیل کرنے کے لئے ڈیفالٹ ٹیمپلٹ کے فولڈر میں اپنی favicon.ico فائل اپلوڈ کر دیں. اگر "ری رائٹ" کا آپشن آئے تو "ری رائٹ" کر دیں. بس آپ کی سائٹ کا favicon تبدیل ہو جائے گا.zahidartist wrote: کوئی بھائی word press اور joomla کا faveicon تبدیل کرنا سگھا دے نیز word press کے ایک page کے اندر sub pages کیسے بنائے جاتے ہیں میرا مطلب جب meniu میں page پر کرسر لے کر جا تے ہیں تو ایک drop down لسٹ بن جائے
ورڈ پریس کے بارے میں ورڈ پریس والے بتلائیں ...
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جوملہ ویب سائٹ کو اردوانہ
ورڈپریس کے لئے بھی بالکل یہی ترتیب دہرائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو