آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by ھما »

ہر کسی سے نیک سلوک سے پیش آؤ .
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by بلال احمد »

مسکراہٹ چہرے کو اور حسین بنادیتی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

محبت کی چند ساعاتیں بے محبت کی زندگی کے سو برس سے بہتر ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:محبت کی چند ساعاتیں بے محبت کی زندگی کے سو برس سے بہتر ہے
عمدہ، بہترین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:محبت کی چند ساعاتیں بے محبت کی زندگی کے سو برس سے بہتر ہے
عمدہ، بہترین

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by مجیب منصور »

تنہائی بہتر ہے ہمنشین برے سے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by چاند بابو »

اچھے کام کرو یا نا کرو مگر کسی برے کام کی بنیاد کبھی مت بنو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

مصیبت میں پریشانی مصیبت کو دوگنا کر دیتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

اپنی ماں کی بہت عزت کرو کیونکہ ماں ایک ایسا درخت ہے اگر یہ نا رہا تو ساری عمر تپتی دھوپ میں کٹے گی.......
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

زین wrote:اپنی ماں کی بہت عزت کرو کیونکہ ماں ایک ایسا درخت ہے اگر یہ نا رہا تو ساری عمر تپتی دھوپ میں کٹے گی.......

ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ہوسکتا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by نورمحمد »

ہر ایک سے محبت کرو . .صرف اور صرف اللہ لے لئے ..
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

ایسے شخص سے دوست رکھوجو نیکی کرکے بھول جائے...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by ھما »

ہر کسی کے ساتھ اچھا سلوک رکہو چاہے وہ کتا بھی بُرا کیوں نا ہو
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by لدھیانوی »

دوسروں کے لئے جینا سیکھیں
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

جس سے تمکو نفرت ہواُس سے ڈرتے رہو .........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

جب بھی نیٹ استعمال کرنا چاہو تو کسی اچھی کمپنی کا نیٹ استعمال کیا کرو تاکہ

بعد میں افسوس نا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by بلال احمد »

زین آکاش wrote:جب بھی نیٹ استعمال کرنا چاہو تو کسی اچھی کمپنی کا نیٹ استعمال کیا کرو تاکہ

بعد میں افسوس نا ہو
یہ آپ آٹو گراف دے رہے ہیں‌یا پھر اپنا گلہ کمپنی تک پہنچانے کی کوشش b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

یہ سمجھا رہا ہوں کہ سوچ سمجھ کر کام کیا کریں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by یاسر عمران مرزا »

دعاؤں میں یاد رکھیے، شکریہ
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”