اَیوان میں تُو پیسے بنانے کے لئے آ

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
جعفر بشیر
کارکن
کارکن
Posts: 19
Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
جنس:: مرد
Location: الخبر سعودی عرب
Contact:

اَیوان میں تُو پیسے بنانے کے لئے آ

Post by جعفر بشیر »

اَیوان میں تُو پیسے بنانے کے لئے آ
باہر تُو یہ پیسے بھی لے جانے کے لئے آ

تیری یہ تجوری تو بھری ہے نہ بھرے گی
تُو ٹیکس ہم پر ہی لگانے کے لئے آ

ہم سُن چکے ہیں تیرے تو سب نعرے پرانے
نعرہ نیا تُو پھر سے سُنانے کے لئے آ

غربت کو مٹانے کا نہ پھر تم کبھی کہنا
بس اب تو غریبوں کو مٹانے کے لئے آ

ہیں روز کے قصّے تو مظالم کے یہاں پر
ٹی وی پہ تُو ہمدردی جتانے کے لئے آ

ہے فضل خدا کا تو مرے پیارے وطن پر
گر شرم نہیں تُجھ کو تو کھانے کے لئے آ

جعفرؔ یہ کہیں زخم نہ بھر جائیں ہمارے
زخموں کے شجر پھر سے اُگانے کے لئے آ
Last edited by جعفر بشیر on Thu Sep 15, 2016 12:03 pm, edited 1 time in total.
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حکومت میں ہمیں لُوٹ کے جانے کیلئے آ

Post by چاند بابو »

بہت خوب جعفر بشیر صاحب اچھی شاعری شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حکومت میں ہمیں لُوٹ کے جانے کیلئے آ

Post by اضواء »

:clap: :clap:

بہت خوب آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حکومت میں ہمیں لُوٹ کے جانے کیلئے آ

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حکومت میں ہمیں لُوٹ کے جانے کیلئے آ

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حکومت میں ہمیں لُوٹ کے جانے کیلئے آ

Post by بلال احمد »

عمدہ عمدہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حکومت میں ہمیں لُوٹ کے جانے کیلئے آ

Post by افتخار »

zub;ar
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”