اپنی ویب سائٹ پر opinion poll add کریں.

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

اپنی ویب سائٹ پر opinion poll add کریں.

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میں پھلی بار ٹوٹیوریل لگھ رھا ہوں پہلی بات یہ ہے کے مجھے ٹوٹیوریل لگھنا نہیں آتا اس لیے اس میں علطیاں بھی ہوں گی آپ سے گزارش ہے
آپ علطیاں نظر انداز کر دے

اس سکرین شاٹس سے آپ بھی اپنا  opinion poll بنا سکتے ہیں.

Image
Image
Image
Image
Image
Image



یہ میری ویب سائٹ ہے [link]http://www.zahid.comyr.com[/link] آپ اس پر آہ کر اپنی رائے دیں اور اپنی نیک دوعاوں میں یاد رگیں آپ سے ایک گزارش ہے کہ آپ اس کو اسلام کی راہ میں استعمال کریں

میرا opinion poll یہ ہے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنی ویب سائٹ پر opinion poll add کریں.

Post by محمد شعیب »

آپ کی ویب سائٹ شاید ورڈ پریس پر بنی ہے.
اور ورڈ پریس کی ویب سائٹ پر پول ایڈ کرنے کے لئے پلگ موجود ہے.

http://wordpress.org/extend/plugins/wp-polls/

اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں .
البتہ ایچ ٹی ایم ایل ویب سائٹ کے لئے آپ کا دیا گیا لنک صحیح ہے .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اپنی ویب سائٹ پر opinion poll add کریں.

Post by محمد اسفند »

یہ کیا ھوتا ھے
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اپنی ویب سائٹ پر opinion poll add کریں.

Post by zahidartist »

محمد شعیب بھائی میں نے جو آپ نے wp-poll plugin بتایا ہے وہ میں نے استعمال کیا تھا لیکن اس نے صحیح کام نہیں کیا اس کی واجہ مجھے معلوم نہیں
دوسری بات یہ کے جو opinion poll میں نے بتایا ہے اس کو word press کے علاوہ
دوسری ویب سائٹ پر بھی استعمال بھی کیا جا سکتا ہے
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”