قدیم شاعری اور جدید شاعری

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by محمد شعیب »

قدیم شاعری

یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی

مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی



اور اب جدید شاعری

یہ زرداری بھی لے لو یہ مَلک بھی لےلو
بھلے چھین لو مجھ سے میرا گیلانی

مگر مجھ کو لوٹا دو قیمت پرانی
وہ آٹا وہ چینی وہ بجلی وہ پانی

تواڈی بڑی مہربانی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by چاند بابو »

zub;ar v;g h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap: بہت خوب

کیسے وقت میں آٹے اور چینی مارگئی
مہینگائی کے اس دور میں زرداری اور گیلانی سب کو مار گیا....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a

zub;ar

اللہ آپ کی نئی شاعری کو قبول کرے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by محمد شعیب »

سب کا شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by بلال احمد »

عمدہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by محمد شعیب »

شکریہ
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by شاہین اعوان »

قدیم شاعری
فکر سود زیاں تو چھوٹے گی
منت این وآں توچھوٹے گی
خیر دوزخ میں مے ملے نہ ملے
شیخ صاحب سے جاں تو چوٹے گی

جدید شاعری

فکر فاقہ و فغاں‌ تو چھوٹے گی
ضرورت چینی و آٹا تو چھوٹے گی

خیر دوزخ میں مے ملے نہ ملے
لیڈروں کے جھوٹے وعدوں سے تو چھوٹے گی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by بلال احمد »

عمدہ :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by شاہین اعوان »

قدیم شاعری



دل و جان فدائے راہے کبھی آ کے دیکھ ہمدم
سر کوئے دل فگاراں شب آرزو کا عالم


جدید شاعری

دل و جان فدائے راہے ھے کبی آ کے دیکھ ہمدم
سر کوئے دل فگاراں کرسی آرزو کا عالم
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by اضواء »

v;g zub;ar zub;ar :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قدیم شاعری اور جدید شاعری

Post by محمد شعیب »

بہت عمدہ اضافہ کیا ہے ڈاکٹر صاحب نے
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”