Page 1 of 1

جوملہ 1.5 اور 2.5 کے اردو ترجمے

Posted: Thu Feb 09, 2012 11:36 pm
by محمد شعیب
السلام علیکم !
جوملینز کے لئے خوش خبری
جوملہ 1.5 کے ترجمے کے بعد اب باسم بھیا نے جوملہ 2.5 کا ترجمہ بھی کردیا.
یہ دونوں ترجمے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں.

Re: جوملہ 1.5 اور 2.5 کے اردو ترجمے

Posted: Fri Feb 10, 2012 8:25 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ شعیب بھیا۔

Re: جوملہ 1.5 اور 2.5 کے اردو ترجمے

Posted: Fri Feb 10, 2012 9:41 pm
by محمد شعیب
شکریہ چاند بابو!
عنقریب انشاء اللہ پی ایچ پی بی بی کے حوالے سے بھی کارآمد شئرنگ آئے گی ..

Re: جوملہ 1.5 اور 2.5 کے اردو ترجمے

Posted: Sat Feb 11, 2012 2:01 pm
by چاند بابو
بہت شکریہ شعیب بھیا ہمیں انتظار رہے گا.

Re: جوملہ 1.5 اور 2.5 کے اردو ترجمے

Posted: Fri May 18, 2012 8:16 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a چاند بھائی میں نے آپ کو ایک ذاتی پیعام لگھا ہے ذرہ وہ دیگھیں