جی ھا آواسٹ اینٹی سوفٹ ویر اب مکمل اردو میں وہ بھی فری۔
ھے نا مزے کی بات
مکمل اردو میں۔
یھ لو اور موج کرو اور دعا دو
اس کو انسٹال کرنے کلےء ضروری ھے کے آپ کے کمپوٹر میں اردو فونٹ ھوں۔
فونٹ پاک اردومحمد بلال کی تیار کردہ استعمال کر سکتے ھیں
کیا کوئ مکمل سوفٹ ویر اردومیں ھے؟ ھاں ھے
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا کوئ مکمل سوفٹ ویر اردومیں ھے؟ ھاں ھے
بہت خوب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کیا کوئ مکمل سوفٹ ویر اردومیں ھے؟ ھاں ھے
بہت بہت شکریہ