ہُوا ہوں میں حیران تھانے میں آ کر

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
جعفر بشیر
کارکن
کارکن
Posts: 19
Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
جنس:: مرد
Location: الخبر سعودی عرب
Contact:

ہُوا ہوں میں حیران تھانے میں آ کر

Post by جعفر بشیر »

ہُوا ہوں میں حیران تھانے میں آ کر
لو ہاتھی گیا مان تھانے میں آ کر

یہ کرتے ہیں خدمت ذرا ہٹ کے سب سے
کہ بُھولے ہے پہچان تھانے میں آ کر

کرو گے جو تُم مُک مکا تو ہے بہتر
نکالیں ہیں یہ جان تھانے میں آ کر

ہو سکتے ہیں سیدھے عدالت جو چاہے
حکومت کے سلطان تھانے میں آ کر

لو پھیرو یہ لتّر نہ مانے اگر تو
سُنو گے یہ فرمان تھانے میں آ کر

کئی برسوں تشریف سہلائے آ کر
جو بنتا ہے مہمان تھانے میں آ کر

حقیقت ہے شیطان انساں نہیں ہے
بنے گا وہ انسان تھانے میں آ کر

ملے ہیں یہاں آ کے کھانے میں چھِتّر
نہ کھاؤں یہ پکوان تھانے میں آ کر

بُلائیں جو جعفرؔ کسی کو بھی یونہی
خطا ہوویں اوسان تھانے میں آ کر
Last edited by جعفر بشیر on Thu Sep 15, 2016 12:12 pm, edited 1 time in total.
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تھانے آ کر

Post by اضواء »

زندگی بھر نا بھولنے والی آؤ بھگت ہوتی ہے .... :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھانے آ کر

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب محترم جعفر بشیر صاحب بہت اچھی شاعری شئیر کرنے کا شکریہ۔

کیا یہ آپ کا اپنا کلام ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جعفر بشیر
کارکن
کارکن
Posts: 19
Joined: Fri Feb 03, 2012 4:14 am
جنس:: مرد
Location: الخبر سعودی عرب
Contact:

Re: تھانے آ کر

Post by جعفر بشیر »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب محترم جعفر بشیر صاحب بہت اچھی شاعری شئیر کرنے کا شکریہ۔

کیا یہ آپ کا اپنا کلام ہے؟؟
محترم چاند صاحب

عزت افزائی اور پسندیدگی کا بے حد شکریہ اور اس کلام پر طبع آزمائی بندہ ناچیز کی ہے
اگر آپ کی حوصلہ افزائی رہی تو میں آئندہ بھی یہ جسارت کرنے کی گستاخی کرتا رہوں گا-

r;o;s;e
[center]پہلے رَس کہا ، پِھر گُل کہا ، پِھر لے کہا
کس طرح ظالم نے رَس گُلّے گے ٹُکڑے کر دئیے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھانے آ کر

Post by چاند بابو »

بہت خوب آپ تو ماشااللہ بہت اچھی شاعری کرتے ہیں۔
ہمیں آپ کی مزید شاعری کا ہمیشہ انتظار رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تھانے آ کر

Post by اضواء »

:clap: :clap: بہت خوب آپ کا شکریہ

محترم “جعفر بشیر“ صاحب آپ سےایک گذارش ہے کہ آپ اپنا تعارف نامہ یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔

[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=3&t=6729[/link]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تھانے آ کر

Post by زین »

بہت خوب


zub;ar zub;ar zub;ar :clap: :clap: :clap:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تھانے آ کر

Post by محمد شعیب »

v_v_f
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: تھانے آ کر

Post by اعجازالحسینی »

بہت زبردست جناب


:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”