Page 1 of 1

آفتاب کی بورڈ، مونو ٹائپ کی بورڈ، فونیٹک کی بورڈ

Posted: Sun Jan 29, 2012 3:03 pm
by محمد شعیب
اگر آپ ایم ایس ورڈ اور دیگر یونی کوڈ سپورٹ کرنے والے سوفت وئرز میں یونی کوڈ ٹائپنگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کوئی کی بورڈ انسٹال کرنا ہو گا.

اگر آپ آفتاب کی بورڈ استعمال کرتے ہیں تو

http://www.vir-zone.com/index.php/urdu-software/295-aftab-keyboard

اس لنک سے حاصل کریں. اور اگر آپ مونوٹائپ استعمال کرتے ہیں تو

http://www.vir-zone.com/index.php/urdu-software/219-urdu-monotype-keyboard

یہ لیں. اور اگر فونٹیک کی بورڈ چاہئیے تو

http://www.vir-zone.com/index.php/urdu-software/40-phonetic-keyboard

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں ...

Re: آفتاب کی بورڈ، مونو ٹائپ کی بورڈ، فونیٹک کی بورڈ

Posted: Mon Jan 30, 2012 6:08 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ شعیب بھیا۔

Re: آفتاب کی بورڈ، مونو ٹائپ کی بورڈ، فونیٹک کی بورڈ

Posted: Mon Jan 30, 2012 8:27 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ