دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

Post by اضواء »

:clap: :clap:

بہت ہی انوکھی معلومات ہے

آپ کا شکریہ ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

Post by علی خان »

اور اسمیں ہمارے اپنے ملک پاکستان کا تو ذکر ہی نہیں ہے. کم از کم انکو ماجد بھائی کی شادی اور اور افتخار بھائی کے چائے کے متعلق تو لازم لکھنا چاہیئے تھا. میرے خیال سے یہ پوسٹ اَدھوری ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

Post by چاند بابو »

جی ہاں پاکستان میں شادی چاہے جیسی بھی ہو وہاں دلہا کے دوستوں کو ان کے دوست چائے پلاتے ہیں بلکہ نہیں پلاتے ہیں ;) ;) :) :P :lol: :lol:
صرف پلانے کا جھانسا دیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

Post by پپو »

اور پھر دوبارہ وعدہ کرتے ہیں تاریخ نہیں دیتے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

Post by محمد شعیب »

v_v_f

ویسے پاکستان کے کچھ علاقوں میں بھی عجیب عجیب رسومات ہیں.
مثلا بلوچوں کے کچھ علاقوں میں دولہا شادی کے دن فوجیوں والے بڑے بوٹ پہن کر اونچے تکیئے پر بیٹھتا ہے اور دولہے کو بادشاہ کہا جاتا ہے. اس دن وہ جو چاہے کرے.

اسی طرح پاکستان میں جوتا چھپانے کی رسم وغیرہ بھی تو عجیب ہیں ناں ..
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

Post by علی خان »

شعیب بھیا کبھی ہماری طرف شادی کے دن دلہا کی مرمت دیکھو تو جانے.
میں یہاں پر اپنے چچازاد بھائی کے شادی کے موقع پر لی گئی چند تصاویر شئیر کروارہاہوں. یہ تصاویر میں نے اپنے کیمرے سے لی تھیں.

Image

Image

Image

Image

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: دنیا کی حیرت انگیز شادیاں

Post by انصاری آفاق احمد »

شادی شدہ لوگوں کے لیئے تمام شادیاں حیرت انگیز ہی ہوتی ہیں ]:) ]:) ]:)
کوئی بتلاے گا کہ تصویریں دیکھائی کیوں نہیں دیتیں؟؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”