[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=9DAEsvgMLC4[/utvid][/center]
حضوراکرم حضرت محمد کے زیرِ استعمال پیالہ جو حال ہی میں لندن سے چیچنیا لایا گیا.
چیچن حکومت کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ پیالہ 1400 سال پرانا ہے اور حضوراکرم کے زیرِ استعمال رہا ہے جو بعد میں حضرت علی کے سپرد کیا گیا.
اس پیالے کو لندن سے چیچنیا لائے جانے کی ویڈیو اوپر موجود ہے جس میں اسے دیا گیا احترام اس ویڈیو کی سب سے خاص بات ہے. اتنا احترام یقینا دنیا کی کسی شخصیت کو بھی نا دیا گیا ہو گا.
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا پروٹوکول
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا پروٹوکول
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا پروٹوکول
اس میں کوئی شک نیں کہ انہوں نے پروٹوکول دینےمیں کوئی کمی نہیں چھوڑی.
بہت اعلی اور عمدہ پروٹوکول دیا گیا،
میں سمجھتاہوں کہ یہ اس ریاست کی خوش قسمتی ھے کہ ان کو اس پیالے کے دیدار کا موقع ملا.
اس پیالے کے صدقے اللہ تعالی ھم پر بھی رحم کرے.
آمین
بہت اعلی اور عمدہ پروٹوکول دیا گیا،
میں سمجھتاہوں کہ یہ اس ریاست کی خوش قسمتی ھے کہ ان کو اس پیالے کے دیدار کا موقع ملا.
اس پیالے کے صدقے اللہ تعالی ھم پر بھی رحم کرے.
آمین
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا پروٹوکول
آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو