حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا پروٹوکول

مختلف موضوعات پر مبنی معلوماتی ویڈیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا پروٹوکول

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=9DAEsvgMLC4[/utvid][/center]

حضوراکرم حضرت محمد sw: کے زیرِ استعمال پیالہ جو حال ہی میں لندن سے چیچنیا لایا گیا.
چیچن حکومت کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ پیالہ 1400 سال پرانا ہے اور حضوراکرم sw: کے زیرِ استعمال رہا ہے جو بعد میں حضرت علی ra: کے سپرد کیا گیا.
اس پیالے کو لندن سے چیچنیا لائے جانے کی ویڈیو اوپر موجود ہے جس میں اسے دیا گیا احترام اس ویڈیو کی سب سے خاص بات ہے. اتنا احترام یقینا دنیا کی کسی شخصیت کو بھی نا دیا گیا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا پروٹوکول

Post by افتخار »

اس میں کوئی شک نیں کہ انہوں نے پروٹوکول دینےمیں کوئی کمی نہیں چھوڑی.
بہت اعلی اور عمدہ پروٹوکول دیا گیا،
میں سمجھتاہوں کہ یہ اس ریاست کی خوش قسمتی ھے کہ ان کو اس پیالے کے دیدار کا موقع ملا.
اس پیالے کے صدقے اللہ تعالی ھم پر بھی رحم کرے.

آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا پروٹوکول

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انسائیکلوپیڈیا”