دنیا کی کم سن مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ "عارفہ"

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

دنیا کی کم سن مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ "عارفہ"

Post by محمد شعیب »

دنیا میں سب سے کم عمر میں مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ ہونے کا اعزاز پاکستان کی عارفہ کو حاصل ہے.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=SSNtwarQd7U[/utvid]

آج کل عارفہ آئی سی یو میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=XZyAvYsfGuI[/utvid]
فاروق درویش
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Sun Jan 08, 2012 7:38 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: دنیا کی کم سن مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ "عارفہ"

Post by فاروق درویش »

ٓآہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی کم سن ترین مائکرو سوفٹ ایکسپرٹ، امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کرنے والی دختر پاکستان ارفع کریم اپنے خالق حقیقی سے جا ملی ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ یوں لگا جیسے آج فاروق درویش کی اپنی اکلوتی بیٹی اس جہان فانی سے رخصت ھو گئی ھے ۔۔۔۔۔۔ حق مغفرت کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم سب کا حق الایمان ھے کہ اللہ سبحان تعالی کی طرف سے ھر انسان کے دم آخر کا وقت مقرر ھے مگر افسوس صد افسوس کہ وزیروں، سفیروں ،لٹیروں اور ان کے خانوادوں کے نزلہ کھانسی اور زکام کیلئے تو امریکہ، انگلینڈ اور دوسرے بیرون ممالک کے جدید ترین ھسپتال سرکاری خرچ پر دستیاب ھیں مگر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والی بیٹی کیلئے بیرون ملک علاج کی توفیق کسی حکمران کو نہ ھوئی ۔۔۔۔ لعنت اللہ علی الکاذبین و المنافقین والغاصبین ۔۔۔
والعصر سے والناس کی تفسیر لکھوں گا: آزادی ء غِلمان کو زنجیر لکھوں گا

www.farooqdarwaish.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کی کم سن مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ "عارفہ"

Post by محمد شعیب »

Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دنیا کی کم سن مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ "عارفہ"

Post by اعجازالحسینی »

انا للہ و انا الیہ راجعون
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کی کم سن مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ "عارفہ"

Post by اضواء »

انا لله وانا اليه راجعون
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: دنیا کی کم سن مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ "عارفہ"

Post by بہرام »

انا لله وانا اليه راجعون
Post Reply

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”