phpbb3 envision them

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by چاند بابو »

لیکن بھیا یہ تو پی ایچ پی بی بی تھری کی تھیم ہے مائی بی بی کی نہیں ہے. اور عطاء رفیع بھیا تو مائی بی بی کی تھیم مانگ رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

چاند بابو wrote:لیکن بھیا یہ تو پی ایچ پی بی بی تھری کی تھیم ہے مائی بی بی کی نہیں ہے. اور عطاء رفیع بھیا تو مائی بی بی کی تھیم مانگ رہے ہیں.
ایگزیکٹلی
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

آپ مجھ سے یاہو پر بات کرلیں، ورنہ مزید تاخیر ہوتی جائے گی. میں نے پی ایم کردیا ہے.
Last edited by عطاء رفیع on Sat Jan 07, 2012 1:46 pm, edited 1 time in total.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

اوہ واقعی
چاند بابو!
میں نے لنک تو چیک ہی نہیں کیا.
میں سمجھا مائی بی بی پر کسی نے یہ ڈیزائن کر دی ہے.
خیر!
عطا رفیع !
آپ پی ایچ پی بی بی کی اس تھیم کا کلر اور تصاویر مائی بی بی کی کسی تھیم میں اپلائی کر کے انہیں مائی بی بی کے لئے بنا دیں. انشاء اللہ یہ کام اتنا مشکل نہیں ہو گا.
آپ کوشش کریں. اگر مشکل ہو تو بتلانا. میں بھی کوشش کر لوں گا.
اور جہاں دونوں پھنس گئے اور گوگل چاچو نے بھی جواب دے دیا تو چاند بابو کو تنگ کریں گے.
آپ اللہ کا نام لے کر کام شروع کر دیں.
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

تھیم بنوانے والے بھائی فیصلہ تو کریں کہ وہ کونسی (بی بی) اپنائیں گے :)
وقت کچھ لگ جائے گا لیکن یہ بھی تو ممکن ہے کہ وہ دوسری بی بی کی پوشاکوںپر بھی ایک نظر ڈال لیں تو شاید کسی پر ان کا دل آجائے۔
اگر وہ تھیم پسند کرلیں تو ٹھیک ہے، مائی بی بی کی تھیمز میں بھی بہت اچھی تھیمزہیں۔۔۔ لیکن اگر وہ اسی پر مُصِر ہیں تو وقت نکالنا ہی پڑے گا۔

نوٹ: پوشاک سے تھیم مراد لی جائے۔ :)
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

اس تھیم کے بارے میں کیا کہتے ہیں، کلر تھیم تو ملتا جلتا ہے۔

میں نے تھیموانے کا کام پہلے نہیں کیا۔ کچھ نہ کچھ تو ہو ہی جائے، پھر کھٹمل (بگز) نکل آئیں گے، انہیں مارنا ایک الگ سر درد ہے۔ بھائی ذرا کوئی فیصلہ کرلیں۔
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

یہ والی تو بہت ملتی جلتی ہے۔
Image

یہ کیسی رہے گی۔ کلر بدلے جاسکتے ہیں۔
http://mods.mybb.com/uploads/previews/2 ... !forum.PNG

اسے بھی دیکھ لیں
Image

اور اسے بھی۔۔۔۔۔ تصاویر بدلی جاسکتی ہیں۔
Image

یہ بھی۔۔۔۔
Image
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

امید ہے فیصلہ کرنے میں آسانی رہے گی۔
اگر آپ مائی بی بی پر آتے ہیں تو انہیں صرف اردو کے قابل بنا نا ہوگا۔ ورنہ نئے سرے سے پی ایچ پی بی بی کی تھیم پہلے مائی بیبیانی پڑے گی، پھر اردوانی ہوگی۔ وقت لگے گا۔ :)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

بہت خوب عطا رفیع
میرا مشورہ بھی یہی ہے زاہد صاحب
آپ مائی بی بی پر آ جائیں اور پہلے سے بنی کوئی تھیم سلیکٹ کر لیں.
کام بہت آسان ہو جائے گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by چاند بابو »

اردونامہ پر موجود تھیم وی بی سے کافی میل کھاتی ہے اور یہی اسے پسند کیئے جانے کی وجہ ہے۔
اور مائی بی بی کی بھی بہت ساری تھیمز ہوبہو وی بی سے میل کھاتی ہیں بلکہ اگر کوئی غور نا کرے تو اسے تو سمجھ ہی یہ آتا ہے کہ یہ وی بی چل رہا ہے۔
اس لئے میرے خیال میں‌ بجائے اس کے کہ پی ایچ پی بی بی سے کوئی تھیم لے کر اسے مائی بی بی کے لئے کنورٹ کیا جائے یہ بہت آسان ہو گا کہ کوئی تھیم اس سے ملتی جلتی منتخب کر کے اسے اردوایا جائے۔

باقی آپ حضرات کی مرضی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

چاند بابو!
آپ اردو نامہ کی تھیم انہیں دے دیں.
مسئلہ ہی حل ہو جانا ہے..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا مشورہ تو آپ کا درست ہے مگر اردونامہ کی تھیم فی الحال کسی کو نہیں دی جا سکتی ہے کیونکہ ہر فورم اپنے تشخص کے لئے اپنے آپ کو جدا رکھنا چاہتا ہے اور اردونامہ کا تشخص بھی اس تھیم پر ہے اسی لئے انتظامیہ اردونامہ نے یہ تھیم کسی اور کو دینے سے انکار کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by محمد شعیب »

:( :( :( :( :(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: phpbb3 envision them

Post by چاند بابو »

:) :) :) :) :) :) :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by zahidartist »

چاند بھائی themکسی نیک کام میں آے گا تو آپ کو اللہ اجر دے گا
Jahad Is Our Way
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: phpbb3 envision them

Post by عطاء رفیع »

چاند بھائی themکسی نیک کام میں آے گا تو آپ کو اللہ اجر دے گا
آپ کوئی تھیم پسند کرلیں جن کی لسٹ میں نے فراہم کی تھی، یا پھر چاند بابو جی کب چمکتے ہیں... دیکھیے.
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”