سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

تازہ ترین حالات و واقعات کی تصویر کشی، تبصرے ،تجزیئے اور بریکنگ نیوز
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by محمد شعیب »

بہرام صاحب !
عربی کا مقولہ ہے
"للاکثر حکم الکل"
اکثریت پر کل کا حکم لگتا ہے. جب میڈیا کی اکثریت اسی قسم کی ہے تو چند صحیح لوگوں کا استثناء ضروری نہیں.
اللہ رب العزت نے بنی اسرائیل اور دیگر گذشتہ قوموں کو سرکش اور گناہ گار فرمایا، جبکہ ان میں کچھ نیک لوگ بھی تھے. تو کیا آپ کلام پاک پر بھی اعتراض کریں گے ؟
اگر آپ یہودونصاریٰ کا چشمہ اتار کر دیکھیں تو آپ کو سب کچھ سمجھ آ جائے گا ...
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by بہرام »

a.a
حقائق و منفی پروپینگڈہ

اگر میڈیا MQM کے خلاف کوئی خبر نشر کرے تو یہ حقائق ہوگے یا منفی پروپینگنڈہ؟
اگر میڈیا صدر آصف علی زرداری کے خلاف کوئی خبر نشر کرے تو یہ حقائق ہوگے یا منفی پروپینگنڈہ ؟
اگر میڈیا PPP کے خلاف کوئی خبر نشر کرے تو یہ حقائق ہوگے یا منفی پروپینگنڈہ ؟
اگر میڈیا ANP کے خلاف کوئی خبر نشر کرے تو یہ حقائق ہوگے یا منفی پروپینگنڈہ ؟

اور اگر

یہی میڈیا دہشت گردوں کے خلاف کوئی خبر نشر کرے تو یہ حقائق ہوگے یا منفی پروپینگنڈہ ؟

یہی میڈیا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے مدارس کے خلاف کوئی خبر نشر کرے تو یہ حقائق ہوگے یا منفی پروپینگنڈہ ؟


ایسے کہتے ہیں میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے بہرام آپ کا تعلق جس میڈیا سے ہے وہ دنیا کا سچا ترین میڈیا ہے اور دلال بھی نہیں۔
اور ہاں آپ بھی دلالی نہیں کرتے ہیں۔
اب خوش؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by محمد شعیب »

بہرام رقم طراز ہیں :
یہی میڈیا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے مدارس کے خلاف کوئی خبر نشر کرے تو یہ حقائق ہوگے یا منفی پروپینگنڈہ ؟
بہرام صاحب !
پہلے آپ ان باتوں کا جواب دیں ...

1. دہشت گردی کی تعریف کیا ہے ؟
2. جو تعریف آپ کریں گے وہ کس کی بنائی ہوئی ہے ؟
3. کیا افغانستان میں لاکھوں معصوم جانیں لینا دہشت گردی ہے یا نہیں ؟
4. وزیرستان میں ڈرونز کے ذریعے لاکھوں بے گناہوں کا قتل عام دہشت گردی ہے یا نہیں ؟
5. کیا جہاد دہشت گردی ہے ؟

پہلے یہ طے ہو جائے کہ دہشت گردی ہوتا کیا ہے، پھر میں آپ کو بتلاؤں گا کہ دہشت گرد کون ہے ؟
ہمیں میڈیا سے یہی تو شکوہ ہے کہ میڈیا کالے کو سفید اور سفید کو کالا کہتا ہے.
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by بہرام »

چاند بابو کے حکم پر میں خود اپنی پوسٹ حذف کرہاہوں
Last edited by بہرام on Sun Jan 29, 2012 3:03 am, edited 1 time in total.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by محمد شعیب »

چاند بابو رقم طراز ہیں:
بہرام بھیا یہ تو ہونا ہی تھا دیکھئے شروعات آپ نے کی تھیں اب اگر کسی اور نے آپ پر حملہ کیا ہے تو یہ تو ہونا ہی تھا۔
بہرحال میں یہ شعیب کی حوصلہ افزائی نہیں کر رہا ہوں اور شعیب بھیا سے نہیں چاہتا تھا کہ وہ ایسی پوسٹس اردونامہ پر لے آتے لیکن جب آپ نے ایک لڑائی شروع کر دی تو اس کا کوئی نا کوئی نتیجہ تو نکلنا ہی تھا۔
بہرحال میں چاہوں گا کہ شعیب بھیا اپنی پوسٹس کو تبدیل کر کے اس میں سے ایسی باتیں جن کا تعلق کسی بھی مخصوص فرقہ، شخصیت یا مذہب کے بارے میں ہے ہٹا دیں۔
اور یہی خواہش مجھے آپ سے ہے کہ آپ بھی اگر ہو سکے تو یہی عمل دہرا دیں۔

البتہ اگر آپ دونوں کی طرف سے یہ ممکن نا ہو سکا تو پھر میں ان تمام پوسٹوں کو حذف کرنے کا اختیار رکھتا ہوں۔
فورم کے اصولوں اور چاند بابو کی تنبیہ پر بندہ اپنی پوسٹ سے قابل اعتراض مواد کو حذف کر رہا ہے.
Last edited by محمد شعیب on Sat Jan 28, 2012 7:40 pm, edited 1 time in total.
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by بہرام »

جیسا کہ اس لنک پر ہوا
[link]http://urdunama.org/forum/posting.php?m ... 11&p=82991[/link]
مگر آپ سے اس قدر رعایت کی جارہی ہے اس کی وجہ سمجھ سے بالاتر ہے
Last edited by بہرام on Sun Jan 29, 2012 3:06 am, edited 1 time in total.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by محمد شعیب »

بہرام صاحب !
میں نے طاہرالقادی کے بارے میں تب تک کچھ نہیں کہا جب تک آپ نے خود اس کا حوالہ نہیں دیا.
اگر میں صرف طاہرالقادری کی مخالفت کو اپنا مشن بنا کر پوسٹنگ کرونگا تو چاند بابو میری پوسٹس کو بھی ڈیلیٹ کر سکتے ہیں.
میں خود فرقہ واریت اور تعصبیت کے خلاف ہوں.
اگر آپ کو مسلکی اعتبار سے تحقیق کرنی ہے تو میں آپ کو مشورہ دونگا کہ آپ "اختلاف امت اور صراط مستقیم" کا مطالعہ کریں.

ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے.

اور واللہ میری آپ سے کوئی ذاتی چپقلش نہیں. میں آپ کی سوچ سمجھ چکا ہوں. اور آپ کو مشورہ دونگا کہ اگر آپ حق کی تحقیق کرنا چاہتے ہیں تو اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں.
بہرام
کارکن
کارکن
Posts: 100
Joined: Wed Oct 14, 2009 1:33 am

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by بہرام »

جناب شعیب صاحب
a.a

میں نے آپ کی بتائی ہوئی کتاب ڈاؤن لوڈ کر لی ہے اور ان شاء اللہ فرصت ملتے ہی اس کتاب کا مطالعہ کرونگا آپ سے گذارش ہے کہ اگر آپ بھی خوارج کے بارے جاننا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر کتاب "فتنہء خوارج" کا مطالعہ ضرور فرمائیں یہ کتاب آن لائن مطالعہ کے لیے درج ذیل لنک پر موجود ہے

[link]http://www.minhajbooks.com/urdu/control ... D8%AC.html[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سماء ٹی وی کی منافقت سامنے آ گئی

Post by چاند بابو »

بہرام بھیا یہ تو ہونا ہی تھا دیکھئے شروعات آپ نے کی تھیں اب اگر کسی اور نے آپ پر حملہ کیا ہے تو یہ تو ہونا ہی تھا۔
بہرحال میں یہ شعیب کی حوصلہ افزائی نہیں کر رہا ہوں اور شعیب بھیا سے نہیں چاہتا تھا کہ وہ ایسی پوسٹس اردونامہ پر لے آتے لیکن جب آپ نے ایک لڑائی شروع کر دی تو اس کا کوئی نا کوئی نتیجہ تو نکلنا ہی تھا۔
بہرحال میں چاہوں گا کہ شعیب بھیا اپنی پوسٹس کو تبدیل کر کے اس میں سے ایسی باتیں جن کا تعلق کسی بھی مخصوص فرقہ، شخصیت یا مذہب کے بارے میں ہے ہٹا دیں۔
اور یہی خواہش مجھے آپ سے ہے کہ آپ بھی اگر ہو سکے تو یہی عمل دہرا دیں۔

البتہ اگر آپ دونوں کی طرف سے یہ ممکن نا ہو سکا تو پھر میں ان تمام پوسٹوں کو حذف کرنے کا اختیار رکھتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “کرنٹ افیئرز : ویڈیوز”