Page 1 of 1

طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Thu Dec 22, 2011 5:04 am
by زین
اپنے کمپیوٹر سے فورم پہ تصویر کیسے لگائی جاتی ہے۔۔۔۔؟؟؟

کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ براؤز کے ذریعے تصویر لگائی جائے
کیونکہ یہاں اس نیٹ پہ کوئی ویب سائٹ یا اپ لوڈنگ کام نہیں کرتی۔۔


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Thu Dec 22, 2011 5:07 am
by زین
یہ جو طریقہ آپ نے بتایا ہے یہاں کام نہں کرتا ۔۔سعودی ایئرلائنز نیٹ پہ۔۔۔

viewtopic.php?f=101&t=3920

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Thu Dec 22, 2011 8:49 am
by چاند بابو
زین بھیا پھر تو بہت مشکل ہے کیونکہ اگر آپ اپلوڈ ہی نہیں کر پائیں گے تو پھر تصویر لگے گی کیسے؟

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Thu Dec 22, 2011 7:20 pm
by محمد شعیب
یار تصویر اپلوڈ کیوں نہیں ہوتی ؟
کیا نیٹ سروس والوں کی طرف سے پابندی ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے ؟

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Thu Dec 22, 2011 11:31 pm
by زین
ہاں شعیب بھائی یہاں چیٹنگ اور ہر قسم آڈیو ویڈیو اور تصاویر وغیرہ پہ پابندی ہے۔۔۔کبھی کبھی ایک تصویر کھل جاتا ہے لیکن زیادہ تر یہ لنکس کام نہیں کرتے۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ



;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Dec 23, 2011 12:02 am
by محمد شعیب
میرا سوال یہ تھا کہ یہ پابندی انٹرنیٹ سروس کی جانب سے ہے یا آپ کے اس ادارے کی جانب سے جس میں آپ نوکری کرتے ہیں؟

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Dec 23, 2011 12:38 am
by زین
شعیب بھائی یہ سعودی ایئر لائنز کی طرف سے ہے جو سب پر لاگو ہوتا ہے۔۔یہاں انٹرنیٹ اپ ایسے استعمال نہیں کر سکتے ہیں

انٹرنیٹ سہولیات دینے کے لیے اپ سے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی لی جاتی ہے۔۔
پھر اپ کو انٹرنیٹ یوزر نیم اور پاسورڈ دیا جاتا ہے۔۔۔ہر 30 منٹس کے بعد انٹرنیٹ خود کار طریقے سے بند ہو جاتا ہے۔۔جس کے لیے اپ پھر سے پاسورڈ دے کر اس کو شروع کر سکتے ہیں۔۔۔
اس قسم کی انٹرنیٹ سب سٹاف کو دیا جاتا ہے۔۔۔چاہے سعودی ہو یا کسی اور ملک کا۔۔۔۔۔

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Mon Dec 26, 2011 3:01 pm
by بلال احمد
جب اتنی سختی ہے تو پھر تصویر اپ لوڈ کرنا بھول جائیں a;n;g;e;r;y

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Tue Dec 27, 2011 4:56 am
by زین
اپنی بھی زندگی میں خوشیوں کا پل آئے گا
ڈھونڈیں گے تو مل جائے گا ڈھونڈیں گے تو مل جائے گا




be;a be;a be;a be;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Dec 30, 2011 12:44 am
by عتیق
واہ بھی واہ...................

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Thu Jan 05, 2012 10:55 am
by عطاء رفیع
ٹیکنالوجی کے آگے کسی ایئر لائن کی نہیں چلتی، آپ گوگل کرلیں، کچھ نا کچھ مل ہی جائے گا۔

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Thu Jan 05, 2012 1:24 pm
by عتیق
ذین بھیا......نیٹ پر سائٹ کھلنے کے لیے ایک فیصد اپ لوڈنگ کا ہونا لازمی ہوتا ہے...........اگر انتی بھی اپ لوڈنگ نہیں ہوگی تو نیٹ نہیں چلے گا..............کیوں کہ ہم جو RJ 45 کنکٹڑ استعمال کرتے ہیں.اس میں دو تار ہوسٹ کے لیے دو تار اپ لوڈ کے لیے استعمال ہوتی ہیں.............جہاں تک میرا خیال ہے..........



باقی اگر اپ پروکسی سائٹ استعمال کرسکتے ہیں تو گوگل سے پروسکسی سائٹ تلاش کرکے اس میں اپنا مطلوبہ سائٹ(اردونامہ،فیس بک،یوٹٰیوبَ) کھولیں اور عام طریقے سے اپ لوڈ یا جوبھی مطلوب ہو کرلیں.............................لیکن اگر یہ بھی ممکن نہیں تو ایک ہی طریقہ کے کہ کسی دوست سے مطلوبہ تصویر اپلوڈ کروالیں............تصویر دینے کے لیے میسنجر استعمال کرسکتے ہیں..........باقی واللہ اعلم



Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Jan 06, 2012 8:35 am
by چاند بابو
لیکن اگر ان کے پاس اپلوڈ ہی نہیں ہے تو مسینجر بھی نہیں چلے گا.
ویسے یہ ہو نہیں سکتا ہے کہ اپلوڈ نا ہو کیونکہ اس کے بغیر تو نیٹ چلے گا ہی نہیں.
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ان کےلئے خود سے اپلوڈ کرنا بند کیا گیا ہو.
اور اس کا حل پراکسی سائیٹ ہی ہے.

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Jan 06, 2012 8:58 am
by زین
چاند بھائی

ہاں میسنجر کچھ بھی نہیں

ہاں اب نیٹ وہ والا نہیں کیونکہ اب پاکستان جانے کی تیاریوں میں ہوں تو دوسرا نیٹ ہے

اب سب کچھ چلتا ہے

s;mi;i;e s;mi;i;e

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Jan 06, 2012 10:06 am
by چاند بابو
چلئے پھر تو آپ کا مسئلہ ہی حل ہو جائے گا.

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Jan 06, 2012 3:00 pm
by بلال احمد
زین wrote:چاند بھائی

ہاں میسنجر کچھ بھی نہیں

ہاں اب نیٹ وہ والا نہیں کیونکہ اب پاکستان جانے کی تیاریوں میں ہوں تو دوسرا نیٹ ہے

اب سب کچھ چلتا ہے

s;mi;i;e s;mi;i;e
چلیں پھر ہم آپ کو پاکستان میں ویلکم کہتے ہیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Jan 06, 2012 3:40 pm
by زین
بلام بھائی ابھی تو سعودی عرب میں ہی ہوں

2 یا 3 دن میں پاکستان آ جاؤں گا

آپ کا بہت بہت شکریہ


;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Jan 06, 2012 6:10 pm
by چاند بابو
پاکستان پونہچ کر رابطہ ضرور رکھئے گا.

Re: طریقہ بتائیں پلیززززززززززززززززززز

Posted: Fri Jan 06, 2012 6:26 pm
by زین
ہاں ضرور

آپ سب کو کیسے بھول سکتا ہوں


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;