Page 1 of 1

معہد آن لائن دارالافتاء

Posted: Wed Dec 21, 2011 6:46 pm
by محمد شعیب
ہمارے معہد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے فارغ التحصیل مولوی عطا رفیع جو کہ اردو نامہ کے ممبر بھی ہیں، انہوں نے معہد کی ویب ہوسٹنگ پر آن لائن دارالافتاء بنایا ہے.
انہوں نے مائی بی بی کا خود اردو ترجمہ کیا ہے. اور فورم اسکرپٹ کو دارالافتاء کے لئے بہت عمدہ طریقہ سے استعمال کیا ہے.

www.mahadusman.com/forum

اس لنک پر ان کا کام چیک کریں اور اپنی آراء دیں.

Re: معہد آن لائن دارالافتاء

Posted: Wed Jun 06, 2012 2:14 pm
by شاہنواز
جناب محترم شیعیب بھائی جی آپ نے آن لائن دارالافتاء کی سائٹ بتائی تھی بھول گیا ایڈریس دوبارہ گوش گزار کردیں مہربانی

Re: معہد آن لائن دارالافتاء

Posted: Thu Jun 07, 2012 11:47 am
by محمد شعیب