یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by محمد طارق »

دوستو!
a.a
میرے پاس جو کمپیوٹر ہے وہ پہلے صحیح کام کرتا رہا ہے اور فی الحال بھی صحیح کا م کر رہا ہے
درمیان میں کئی مہینے یہ اتنا سلو ہوگیا تھا کہ اسمیںموجود گیمز وغیرہ جو پہلے صحیح چلتی تھیں وہ بھی باکل نہیں چل رہی تھیں حتی کہ صرف براوزنگ کرتے کرتے نڈھال ہوجاتا تھا
میں نے بہت کوشش کی مختلف انٹی وائرس استعمال کیے کہ کہیں وائرس کی وجہ سے ایسا نہ ہو رہا ہو
لیکن کچھ فرق نہ پڑتا تھا n;a;n;a
کچھ مہینے پہلے بھی خود بخود اس کی رفتار صحیح ہو گئی تھی صرف ایک دو دن کے لئے
پھر آج تک ویسی ہی رہی اور آج پھر خود بخود رفتار بالکل صحیح ہو گئی ہے بہت زبردست کام کر رہا ہے
پوچنا یہ چاہتا ہوں کہ یہ کیوں سلو ہوگیا تھا اور پھر آج خود بخود ٹھیک کیسے ہو گیا ہے .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by پپو »

چاند بابو ہی جواب دیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محمد طارق بھیا، بظاہر سمجھ تو یہی آتی ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں یا تو کوئی ایسا پروگرام انسٹال ہے جو آپ کے سسٹم کی میموری بہت زیادہ استعمال کرتا ہے اور یا پھر آپ کے کمپیوٹر میں کوئی ایسا وائرس موجود ہے جو اس کی ورچوئل میموری کو استعمال کر رہا ہے.
سب سے پہلے تو آپ اپنے کمپیوٹر پر انسٹال شدہ پروگرامز کا جائزہ لیں اور جو پروگرام غیر ضروری ہیں یا جن کی ضرورت مہینوں بعد پڑتی ہے انہیں ختم کر دیں.
پھر کوئی انٹی وائرس سافٹ وئیر انسٹال کر کے اسے سکین کریں انشااللہ مسئلہ حل ہو جائے گا.

ویسے اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی Specifications اور اس پر موجود پروگرامز کی لسٹ بتا دیں تو بڑی حد تک کام بن سکتا ہے کہ میں آپ کو زیادہ بہتر رائے دے سکوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by محمد طارق »

w.a
v;g
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اسی وجہ سےکئی بار ونڈوز بھی کی ، بالکل نئی وندوز میں بھی ایسے نہیں چل رہا تھا.نوڈ 32 ،اویرا، کیسپر سکائی، وغیرہ سے بھی سکین کیا
ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی وائرس ایسا ہو جو ورچوئل میموری استعمال کر رہا ہو لیکن اچانک وہ کیسے ختم ہو گیا
باقی میرے پاس سوفٹ ویئر بس یہی ہیں
فرنٹ پیج، فوٹو شاپ، کورل ڈرا،app serv ، یو ایس بی سیکورٹی، آڈیو ویڈیو کنورٹر.
تقریبا پرسوں سے اچانک ہی باکل سیٹ ہوگیا تھا تاحال بھی درست جا رہا ہے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by پپو »

چلو اللہ کرے ٹھیک چلتا رہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

اور سسٹم Specifications کیا ہیں.
یعنی ریم اور پروسیسر؟
ویسے فوٹو شاپ، کورل ڈرا، اور یوایس بی سیکورٹی وغیرہ جیسے پروگرامز زیادہ میموری استعمال کرتے ہیں.
ان کا اگر مستقل استعمال نہیں تو انہیں ختم کر دیں اور ان کی جگہ اگر ممکن ہو تو ان کے پورٹیبل ورژن استعمال کر لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

اگر نئی ونڈو انسٹال کرنے کے بعد بھی مسئلہ آئے تو یقینا آپ کی ہارڈ ڈسک کے کسی ڈرائیو میں کوئی ایسا وائرس ہے جو خود بہ خود ایکٹیو ہو جاتا ہے.
آپ کسی اچھے اینٹی وائرس سے پوری ہارڈ ڈسک کو اسکین کریں. اور کورل، فوٹو شاپ وغیرہ کے پورٹ ایبل ورژنز استعمال کریں (جیسا کہ چاند بابو نے بتلایا)
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by محمد طارق »

پپو wrote:چلو اللہ کرے ٹھیک چلتا رہے
آمین
چاند بابو wrote:ویسے فوٹو شاپ، کورل ڈرا، اور یوایس بی سیکورٹی وغیرہ جیسے پروگرامز زیادہ میموری استعمال کرتے ہیں.
ان کا اگر مستقل استعمال نہیں تو انہیں ختم کر دیں اور ان کی جگہ اگر ممکن ہو تو ان کے پورٹیبل ورژن استعمال کر لیں.
لیکن پہلے بھی ان کی موجودگی میں صحیح چلتا رہا ہے اور اب بھی صحیح چل رہا ہے ؟
پروسیسر ہے 3000mh
ریم ہے 1 جی بی
محمد شعیب wrote:آپ کسی اچھے اینٹی وائرس سے پوری ہارڈ ڈسک کو اسکین کریں.
اچھا اینٹی وائرس کونسا ہو سکتا ہے ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by محمد شعیب »

مائکروسوفٹ کا ایکیورٹی ایسینشل
لیکن اس کے لئے ونڈوز رجسٹرڈ ہونی چاہئے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم
بھائی جان میرا نام محمد اشفاق ہے میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں
میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ہے DELL VOSTRO 1014 ہے اس میں ونڈوز 7 انسٹال کی ہوئی ہے اور کوئی خاص پروگرام بھی نہیں کیا ہوا ابھی کل ہی ونڈو دوبارا کی ہے پوری ہارڈ ڈسک فارمیٹ کی ہے مگر وہ پھر بھی بہت ہی سلو چل رہا ہے
2۔2 پروسیسر ہے 2 جی بی ریم ہے کسی بھی انٹی وائرس سے کوئی وائرس بھی نہیں سکین ہو رہا اور نا ہی کوئی بیڈ سیکٹر سکین ہوا ہے ۔ براہ مہربانی مجھے اسکا حل بتائے ۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

محترم اشفاق صاحب آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
آپ کا مسئلہ ہمارے ایک بہت پیارے دوست اور آپ کے ہم نام محترم اشفاق صاحب بہت احسن طریقے سے حل کر سکتے ہیں.
اشفاق بھیا حاضر ہوں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by محمد اسفند »

آگر ہارڈ سلو ہے تو اس کو ازما کر دیکھ لیں
http://muhammadasfand.blogspot.com/2012 ... _5656.html
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by علی خان »

میاں محمد اشفاق wrote:اسلام علیکم
بھائی جان میرا نام محمد اشفاق ہے میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں
میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ہے DELL VOSTRO 1014 ہے اس میں ونڈوز 7 انسٹال کی ہوئی ہے اور کوئی خاص پروگرام بھی نہیں کیا ہوا ابھی کل ہی ونڈو دوبارا کی ہے پوری ہارڈ ڈسک فارمیٹ کی ہے مگر وہ پھر بھی بہت ہی سلو چل رہا ہے
2۔2 پروسیسر ہے 2 جی بی ریم ہے کسی بھی انٹی وائرس سے کوئی وائرس بھی نہیں سکین ہو رہا اور نا ہی کوئی بیڈ سیکٹر سکین ہوا ہے ۔ براہ مہربانی مجھے اسکا حل بتائے ۔
سب سے پہلے تو اپکو اُردونامہ میں خوش آمدید.

باقی اپکا لیپ ٹاپ تو کافی اچھا ہے. اور ونڈوز بھی آپ نے7 انسٹال کی ہے.
آپ نے پارٹیشن کرلی. اور ونڈوز بھی انسٹال کرلی. کیا آپ نے اسکے بعد اپنے لیپ ٹاپ میں کوئی USB لگائی تھی اگر لگائی ہے. تو میرے خیال سے اس سے دوبارہ وائرس ایکٹیو ہو کر اپکے سسٹم میں آگئے ہونگے. اگر نہیں. تو پھربرائے مہربانی اپنے سسٹم میں تمام ڈرائیورز انسٹال کرلیں. خاص طور پر Intel Chipset Support for Microsoft Windows کا سافٹ وئیر ڈالنا نہ بھولیئے گا. اسکے بعد بھی اگر یہی مسلہ رہے. تو برائے مہربائی دوسری ہارڈڈیسک اپنے سسٹم میں لگا کر چیک کرلیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by علی خان »

ٹورنٹ استعمال کرنے والے تمام دوستوں لے لئے میرے پاس ایک حاض تحفہ ہے. میں نے Driver Pack 2012 ڈاون لوڈ کی ہے. یہ تقریبا 3.1 جی بی سائز کی ہے. اسمیں دنیا جہاں کے تقریبا تمام سسٹمز، Servers اور لیپ ٹاپ کے ڈرائیوز ، ونڈوز کے تمام ورژن کے لئے موجود ہے. اگر کسی دوست کو اسکا ٹورنٹ فائل درکارہو، تو اپنا ای میل ایڈریس مجھے PM کردیں. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کیسے ہو گیا ہے ؟

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا میرا ایڈریس تو آپ کے پاس ہے ہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”