Page 1 of 1

ایک اہم موقع

Posted: Sat Dec 10, 2011 10:17 pm
by محمد طارق
a.a
اس سسٹم میں آپ کو روزانہ پانچ ads بذریعہ sms ریسیو ہونگے۔ صرف sms ریسیو کر کے اور اپنے ریفرلز بنا کر آپ ڈیلی کئی ڈالر کما سکتے ہیں ۔لیکن اس سے پہلے آپ کو انٹر نیٹ سے اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔گھبرایئے نہیں !
یہ صرف پانچ منٹ کا کام ہے۔
اکاؤنٹ بنانے کیلئے

(١) یہ ویب سائٹ اوپن کریں ۔
(٢)ویب سائٹ میں یہاں کلک کریں
Image
نیا پیج کھل جائے گا
(٣)یہاں اپنا نام ، یوزر نام، ای میل، ملک کا نام، موبائل نمبر، اور موبائل سم کا نیٹ ورک وغیرہ سیلیکٹ کریں۔ ویب سائٹ کے آپشن میں اپنا نک نام لکھ کر نیکسٹ پر کلک کریں
(٤)یہاں اپنی انفارمیشن چیک کریں پھر continue پر کلک کریں ۔نیکسٹ پیج پر وہ آپ سے ای میل ویریفیکیشن کوڈ مانگے گا
(٥)آپ کو ایک sms ریسیو ہوگا اس میں yes لکھ کر reply کریں
(٦)آپ کو ایک میل ریسیو ہوگا اسمیں ای میل ویریفیکیشن کوڈ کاپی کر کے وہاں پیسٹ کریں
اور کلک کر دیں ۔
نیٹ سے کرنے کا کام 90% مکمل ہو چکا ہے اب صرف آپ کا ہوم ایڈریس دینا باقی ہے
اس کے لیے لاگ اوپر موجود لاگ ان پر کلک کریں اپنا نام اور پاس ورڈ درج کریں اور کلک کریں اس کے بعد ایک بکس آئے گا اسے او کے کر دیں
آپ کے سامنے یہ
Image
پیج ہوگا اسمیںedit address میں اپنا پتہ درج کریں
آپ کا اکاؤنٹ اکٹیو ہو چکا ہے

Re: ایک اہم موقع

Posted: Sat Dec 10, 2011 11:25 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...

جاری التطبیق ........

Re: ایک اہم موقع

Posted: Sun Dec 11, 2011 12:06 pm
by چاند بابو
ایسے پیسے میں‌ نے آج تک کسی کو ملتے نہیں دیکھے ہیں۔
اس لئے اگر تو یہ سائیٹ‌آپ کی ہے تو پھر تو آپ اس کی تشہیر میں حق بجانب ہیں۔
ورنہ اس سے باز آ جائیں تو بہتر ہے۔

Re: ایک اہم موقع

Posted: Sun Dec 11, 2011 12:30 pm
by محمد شعیب
طارق صاحب
کیا آپ نے اس سائٹ سے پیسے کمائے ؟

Re: ایک اہم موقع

Posted: Sun Dec 11, 2011 7:11 pm
by محمد طارق
a.a
ارے بھیا !
بات یہ ہے نا کہ یہ ایک نئی چیز ہے
اسلئے آپ کی حیرت بجا ہے. :o
ابھی کچھ دن کی بات ہے کہ میرے پاس ایک میسیج آیا تھا اس کے بارے میں اور پھر ایک دوست نے بھی مجھے بذریعہ ای میل اس کے بارے میں اطلاع دی تھی
جو کچھ ابھی انہوں نے بتایا ہے میں نے آپ سے شیئر کر دیا مگر چونکہ میری فراہم کردہ معلومات تسلی قلب کے لئے ناکافی ہیں
لہذا بزریعہ پی ایم آپ کو ان کا برقی پتہ اور فون نمبر بھیجا جاتا ہے

Re: ایک اہم موقع

Posted: Mon Dec 12, 2011 11:58 am
by محمد شعیب
پی ایم موصول ہو گیا
لیکن پہلے آپ ٹرائی کریں. اگر ارننگ ہوئی تو ہم بھی کر لیں گے .... :lol:

Re: ایک اہم موقع

Posted: Mon Dec 12, 2011 1:43 pm
by محمد طارق
جی سر
میں نے ٹرائی کے بعد ہی یہاں شیئر کیا تھا لیکن ابھی توصرف پانچ دن ہی ہوئے ہونگے مجھے ٹرائی کیے
:hai:

Re: ایک اہم موقع

Posted: Mon Dec 12, 2011 8:16 pm
by چاند بابو
بھلے آدمی پانچ دن کافی نہیں ہوتے ہیں.
اکاونٹ میں پیسے نظر آنا کچھ اور بات ہوتی ہے.
اور آپ کے بنک اکاونٹ میں منتقل ہونا کچھ اور.
جب آپ کے پیسے بنک اکاؤنٹ میں منتقل ہونے لگیں تب بتایئے گا تاکہ اور کوئی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکے.

Re: ایک اہم موقع

Posted: Mon Dec 12, 2011 9:06 pm
by محمد طارق
چاند بابو wrote:بھلے آدمی پانچ دن کافی نہیں ہوتے ہیں.
اکاونٹ میں پیسے نظر آنا کچھ اور بات ہوتی ہے.
اور آپ کے بنک اکاونٹ میں منتقل ہونا کچھ اور.
جب آپ کے پیسے بنک اکاؤنٹ میں منتقل ہونے لگیں تب بتایئے گا تاکہ اور کوئی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکے.
ارے بھائی ...
پانچ دن کافی ہیں یا ناکافی .بات اس پر نہیں ہے
بلکہ شعیب صاحب نے کہا تھا کہ
آپ ٹرائی کریں اگر ارننگ ہوئی تو ہم بھی کرلیں گے
تو مطلب میرا یہ ہے کہ میں شمولیت کر لی ہے اور ابھی صرف پانچ دن ہوئے ہیں ابھی ارننگ کہاں ہونے لگی؟
اس کے لئے تو وقت چاہیے

Re: ایک اہم موقع

Posted: Mon Dec 12, 2011 9:18 pm
by محمد شعیب
طارق صاحب
آپ ناراض نہ ہوں
دراصل مسئلہ یہ ہے کہ اس سے پہلے اس طرح کے بہت سے کام شروع ہوئے ہیں. لیکن بسیار مغز ماری اور ضیاع وقت کے بعد نتیجہ صفر نکلا
مثلا فیسٹا بار کا نام تو سنا ہو گا آپ نے کہ مانیٹر کی اسکرین پر پٹی چلائیں اور پیسے کمائیں.
میں نے بھی کئی دن تک کارٹون والی پٹی اسکرین پر چلائی. اور بظاہر پیسے بھی بنتے رہے. لیکن مہنیہ گزرنے کے بعد اکاؤنٹ خالی ہو جاتا.
اس لئے ہم عرض کر رہے ہیں کہ جب آپ کچھ مہینے کام کر کے پیسہ وصول کر لیں اور پیسہ آپ کے بنک اکاؤنٹ میں آ جائے تب آپ ہمیں ضرور بتلانا. پھر ہم بھی شروع کر دیں گے.
انشاء اللہ

Re: ایک اہم موقع

Posted: Tue Dec 13, 2011 7:38 pm
by چاند بابو
جی یہی میں کہنا چاہتا تھا.