نئی زمین دریافت

خلا میں جھانکئے اور دیکھئے انسان علم کی کس معراج تک جاپہنچا
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

نئی زمین دریافت

Post by محمد شعیب »

ناسا نے زمین سے ملتا جلتا ایک سیارہ دریافت کیا ہے ..

Image

مزید تفصیل

http://www.nasa.gov/mission_pages/keple ... ystem.html

ناسا کی ویب سائٹ کے مندرجہ بالا
لنک پر
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ...
Last edited by محمد شعیب on Wed Dec 07, 2011 5:10 pm, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نئی زمین دریافت

Post by چاند بابو »

محترم شعیب بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

مگر یار ایک بات میں ہمیشہ آپ سے کہتا ہوں مگر آپ کبھی میری بات کا دھیان نہیں دیتے ہیں۔
وہ یہ کہ آپ تصویر کو ڈائریکٹ اس کی سورس سائیٹ سے لگانے کی بجائے اسے کسی امیج اپلوڈ سائیٹ سے شئیر کیا کریں تاکہ وہ مستقل لگی رہے۔
اب تھوڑے دنوں‌ بعد جنگ والے اس خبر کو جب آرکائیو کریں گے تو یہ تصویر یہاں سے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی تب کیا بنے گا۔
اور اگر یہی تصویر کسی امیج سائیٹ پر ہو تو یہ کبھی بھی ختم نہیں ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نئی زمین دریافت

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نئی زمین دریافت

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
بات تو آپ کی صحیح ہے لیکن کام لمبا
چلیں اس کو امیج شئر پر اپلوڈ کر کے لگا دیتا ہوں
Last edited by محمد شعیب on Thu Dec 22, 2011 7:18 pm, edited 1 time in total.
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی زمین دریافت

Post by زین »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: نئی زمین دریافت

Post by پپو »

لو بھئی ادھر پلاٹ لے لو اس پہلے کہ مہنگا ہو جائے


معلومات پر شکریہ شیعب بھائی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: نئی زمین دریافت

Post by محمد شعیب »

پپو wrote:لو بھئی ادھر پلاٹ لے لو اس پہلے کہ مہنگا ہو جائے


معلومات پر شکریہ شیعب بھائی
v_v_f
Post Reply

Return to “سپیس سائنس”