بھائیوں میں نے ایک فورم بنایا ہے

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بھائیوں میں نے ایک فورم بنایا ہے

Post by zahidartist »

a.a بھائیوں میں نے ایک فورم بنایا ہے . میں اس میں مسکانیں اور ڈالنا چاہتا ہوں کوئی بھائی مسکانوں
میں اصافہ کرنا سکھا دے اور فورم میں youtube کی vedios کو embed کی سہولت کس طرح
دوں یہ بھی بتا دے نیز اوتارaveter جب لگاتا ہوں تو وہ یہ massege show کرتا ہے
کے یہ سہولت موجود نیہں... بھائیوں آپ اس سلسلے میں میری کچھ رہنمائی کر دے
آپ کا بھائی زاہد
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بھائیوں میں نے ایک فورم بنایا ہے

Post by محمد شعیب »

آپ نے فورم کے لئے پلیٹ فارم کونسا استعمال کیا ہے ؟
پی ایچ پی بی بی ؟ وی بلیٹن ؟ یا کوئی اور ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بھائیوں میں نے ایک فورم بنایا ہے

Post by شازل »

پی ایچ پی بی بی ہی استعمال کیا ہوگا
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بھائیوں میں نے ایک فورم بنایا ہے

Post by zahidartist »

بھائی جان پی ایچ بی بی 3 پر فورم بناےایا جلدی سے بتائے
بھائیوں میں نے ایک فورم بنایا ہے . میں اس میں مسکانیں اور ڈالنا چاہتا ہوں کوئی بھائی مسکانوں
میں اصافہ کرنا سکھا دے اور فورم میں youtube کی vedios کو embed کی سہولت کس طرح
دوں یہ بھی بتا دے نیز اوتارaveter جب لگاتا ہوں تو وہ یہ massege show کرتا ہے
کے یہ سہولت موجود نیہں... بھائیوں آپ اس سلسلے میں میری کچھ رہنمائی کر دے
آپ کا بھائی زاہد
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بھائیوں میں نے ایک فورم بنایا ہے

Post by محمد شعیب »

مسکانوں کے لئے یہ ٹیوٹوریل دیکھیں

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=4F1UBEMCZEg[/utvid]

اور یوٹیوب کے لئے

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=l1G7TJD6Xu0[/utvid]
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”